نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    اچھی بات ہے۔ ،محب آپ روزیٹا پر ہی کام شروع کردو۔ میرا طریقہ کار یہ ہے کہ کسی دن وقت نکال کر رات کو آن لائن ہوجاتاہوں پھر دو تین گھنٹے لگ جاتے ہیں ۔ کم سے کم پانچ فیصد ترجمہ مکمل کرکے اٹھتا ہوں ۔ آخری دفعہ پچاس سے اوپر کرکے اٹحا تھا اب پتہ نہیں کچھ ترقی ہوئی یا نہیں۔ کام کی رفتار تو خیر سست ہے...
  2. دوست

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    جن اصحاب کے پاس ونڈوز ایکس پی یا ٹو کے نہیں وہ اردو لنک مسنجر استعمال کرکے گزارہ کرسکتے ہیں۔
  3. دوست

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    تصویری شکل میں‌انٹرنیٹ‌پر ان کتابوں‌کا حصول جوئے شیر لانے سے کم نہیں. اس کا حل یہ ہے کہ کتاب لے کر اس سے لکھا جائے. کوئی لائبریری وغیرہ جوائن کر لی جائے. جو بھی سلسلہ کار ہو کام اپنی مدد آپ کے تحت کرنا ہوگا.
  4. دوست

    اردو ویب پیڈ ہر ویب پیج پر استعمال کریں!

    سکرپٹ شریف ٹھیک کام کرہی ہیں۔ بلاگر پر اس کا تجربہ کامیاب رہا۔ تاہم جب ایک ربط پیسٹ کیا گیا تو پسوڑی پے گئی۔ اصل مسئلہ الائنمنٹ کا ہے جب سکرول بات نمودار ہوتے ہیں تو وہ لیفٹ کی بات کرتے ہیں اور اردو ہے رائٹ ۔ اسلیے ہر حرف کے ساتھ دائیں طرف آنا پڑتا ہے جب عبارت لمبی ہوجائے اور سکرول بار شریف...
  5. دوست

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    بات کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں پہنچی۔ میری سمجھ میں جواب تک آیا ہے کہ شخصیت پرستی ہماری گھٹی میں بیٹھی ہے جسے جوڑوں میں درد۔ سادہ سی بات ہے ہم برداشت نہیں کر سکتے۔ ایم کیو ایم کے کارکنان اگر ایسے انتہا پسند ہیں کہ اپنی جماعت کے خلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں کرسکتے تو اس کے لیڈران کا کیا حال...
  6. دوست

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    ایکس پی کا ہونا شرط ہے۔ مگر بہت سے لوگوں کے پاس ایکس پی نہیں بلکہ 98 ہے وہ کہاں جائیں اسکا حل یہ ہی پھر نکالتے ہیں لوگ کہ رومن چلنے دو۔
  7. دوست

    ابنِ صفی

    ظہیر احمد میں کچھ جان نظر آتی ہے۔ مگر اس پر زیادہ اثر مظہر کلیم کا ہی ہے۔ بچوں کی کہانیاں لکھ لکھ کر وہ عمران سیریز کو بھی وہی سمجھتا ہے۔ ابن صفی ایک پیدائشی ادیب تھا اس کا اور آج کے لکھاریوں کا مقابلہ نہیں۔
  8. دوست

    اوپن آفس میں پی ڈی ایف خواص تبدیل کرنا

    مجھ پر بھی اس خاصیت کا انکشاف پچھلے دنوں ہوا ہے۔ میں یونی کوڈ اردومیں لکھنے کے بعد اسے اوپن فارمیٹ اور پی ڈی ایف میں محفوظ کرتا ہوں ۔ (یہ سارا کام اوپن آفس کے جدید ترین ورژن پرہوتاہے)۔ پی ڈی ایف کو دیکھنے کے لیے البتہ میں ایکروبٹ کی جگہ فاکسی ریڈر استعمال کرتا ہوں ۔ اس کا بی ٹا ورژن میرے پاس ہے...
  9. دوست

    اردو ایکشن ویڈیو گیم

    مجھے انتظار ہے کہ کب مارکیٹ میں اس کا کریکڈ ورژن آئے تاکہ میں بھی اس سے لطف اندوز ہوسکوں۔ شاید میرے پی ون سسٹم پر نہ چلے تاہم کسی دوست کا تو بھلا ہوگا اسے دے دوں گا سی ڈی۔ 8)
  10. دوست

    ابنِ صفی

    بات آپ کی ٹھیک ہے۔ میں مظہر کلیم کا مستقل قاری ہوں ۔ اب صفی کے بعد صرف اسکے ناولوں میں جان نظر آتی ہے۔ عمران کو اس نے جس طرح سائنسی ایجادات بارے ماہر بتایا ہے ویسے ہی دوسرے ایجنٹ بھی ماہر ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں پلڑا برابر رہتاہے۔ اس نے عمران سیریز کو لیبارٹریوں اور فارمولوں تک محدود کردیا ہے...
  11. دوست

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    واہ جی واہ۔ میرے محترم نواز شریف اور بے نظیر لوٹے ہیں کیونکہ وہ پاکستان آکر اپنے خلاف الزامات برداشت نہیں کرتے۔ انھوں نے پاکستان کو لُوٹا ہے۔ اب باہر موج کر رہے ہیں۔ الطاف حسین کو کیا تکلیف ہے وہ پاکستان نہیں آتا۔ یہ ہی نہ کہ اس “قائد“ کے بہت سے “دوست“ بھی موجود ہیں۔ اگر الطاف حسین ماں کا...
  12. دوست

    بڑئ مربانی

    یہ بھی ٹھیک ہے۔
  13. دوست

    ایڈیٹر گوگل پر اردو ویب پیڈ

    واہ جی واہ! آپ نے کمال کردی جی کمال کردی۔ اب اور کیا تعریف کریں۔امابعد کچھ عرض کریں۔ اصل میں مابدولت ان میں سے ہیں جو دیگ پکنے کے بعد پلیٹ چمچ لے کر آجاتےہیں کھانے کے لیے۔ اسی سلسلے میں آپ کو مشورہ دینا تھا حضور ذرا بلاگر پر کمنٹ شریف پر اسے لاگو کردیں۔ رچ ٹیکسٹ باکس والا کام تو مشکل ہوگا...
  14. دوست

    ایم کیو ایم

    جذباتی نہ ہوں حضرات۔ ایم کیو ایم بارے ہمارے یعنی اہل پنجاب کے تاثرات بالکل آپ کے خیالات کے مطابق ہیں۔ میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے گند ڈالا ہوا ہے ۔ تاہم اس کے پیچھے بھی ایک تاریخ ہے جو ظاہر ہے ہر کوئی نہیں جاتنا۔ بات یہ ہےکہ کسی بھی پارٹی کے ساتھ رہیں۔ مگر پہلے پاکستان سوچیں...
  15. دوست

    ٹائم ٹیبل

    فائر فاکس پر ٹھیک نظر آیا ہے۔ ایکسپلورر کو کوئی سیاپا پڑا ہوا ہے۔ اب کوئی نیوز پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  16. دوست

    کوئی مجھے بتائے

    آداب آپ کا شکوہ بجا ہے۔ لیکن ہماری طبیعت کچھ ایسی سمجھ لیں ان چوپالوں سے سرسری سا ہی گزر جاتے ہیں۔ تاہم کوشش کریں گے آپکی گفتگو میں شمولیت کی۔ نیز آپ کے ان فورمز پر تھریڈ بہت لمبے ہوتے ہیں اور جب ایک بار دو تین صفحے ہو جائیں تو پھر اس موضوع کو ہاتھ لگانے کو ہی دل نہیں کرتا۔ وجہ آپ کی انتہائی...
  17. دوست

    ٹائم ٹیبل

    http://www.urduweb.org/index.php?option=com_frontpage&Itemid=1 ذرا اس ربط پر جائیے گا۔ مجھے تو لگ رہا ہےمیں غلط جگہ لاگ ان ہو جاتا ہوں ہر بار یہاں تو ایسا کوئی ربط نظر نہیں آرہا ۔
  18. دوست

    ایم کیو ایم

    بھائی جی ایم کیو ایم بارے کسی زمانے میں سنا تھا اس کے دو ٹوٹے ہو گئے ہیں۔ ایک مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ اس بارے بھی کچھ بتایے۔
  19. دوست

    ٹائم ٹیبل

    شارق بھائی لاگ ان تو ہو جاتا ہوں مگر نیوز پوسٹ کیسے کرنی ہے سمجھ نہیں آتی۔ طریقہ کار شریف پلے نہیں پڑ رہا۔
  20. دوست

    اردو لنک مسنجر

    چلیں جی اگر یہ بات ہے تو کوئی بات نہیں ۔ ایسے ہے تو ایسے ہی صحیح۔ افتخار صاحب کی تجویز میرے جیسے مساکین کے لیے موزوں نہیں تھی کہ گوگل کے سافٹ ویر ونڈوز 98 پر نہیں چلتے۔اس لیے میں چپ رہا تھا۔ تاہم اگر اردو لنک سے بھی کوئی دلچسپی نہیں تو نو پرابلم۔
Top