ماشاءاللہ اچھی بات ہے جاری رکھیے۔
مبارکباد کے سلسلے میں دیر پر معذرت میں اصل میںکمپیوٹنگ اور سیاست وغیرہ میں ٹکریںمارنے کو پسند کرتا ہوںاس لیے عمومی نوعیت کے پیغامات کا جواب اکثر گول ہوجاتاہے۔
آپ کا بہت شکریہ یہ آپ لوگوںکی وجہ سے ہی ہے کہ دوبارہ اردو ڈیجیٹل لائیبریری کی طرف ہماری توجہ...