بھائی جی اپنے محسن حجازی صاحب یہیںکسی پوسٹ میںفرما گئےہیںکہ شاید فروری کے آخر تک اس کا ایک بیٹا ورژن جاری کردیں۔ انھوں نے اسے اپنے ہیڈ ڈاکٹر۔۔۔ کی مرضی سے مشروط کیا تھا۔
ویسے میرا ذاتی خیال ہے زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ماہ میں فونٹ آجائے گا ۔ اس کی تقریب رونمائی بھی شاید ہوچکی ہے متعلقہ...