نتائج تلاش

  1. دوست

    تھنڈربرڈ کی ایکسٹنشن کو مقامیانا

    23۔ cm (short for centimeters) سم(سینٹی میڑ کا مخفف)
  2. دوست

    حضورً کی محبت ہی ایمان کی جان ہے

    ایک الجھن کچھ دن سے یہ بازگشت سن رہا ہوں‌کہ ٹیلی نار کا بائکاٹ کیا جائے۔ میرے خیال میں‌فرانس میں‌بھی ایک جریدے نے ناپاک جسارت کی تھی۔ وہاں‌کیا ایک کمپنی اورسم ٹیلی کام موبی لنک کے نام سے پاکستان میں‌کام کررہی ہے۔ اس کا بھی بائکاٹ کیا جانا چاہیے۔ مجھے صرف یہ کنفرم نہیں‌کہ کیا موبی لنک فرانس...
  3. دوست

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    آداب اچھی بات ہے ۔ ہم سر کے بل بیٹا ٹسٹنگ کے لیے حاضر ہوتے مگر وہ کیا ہے کہ ہمارا سسٹم پی 1 ہے۔شاید اس بات کو پسند نہ کرے اس لیے ہم شاباشی ہی دیں گے اس بار۔
  4. دوست

    بلاگر پر کیٹگریز کے سلسلے میں‌مدد کی درخواست

    بلاگر کیٹگریز یا زمرہ بندی کی سہولت نہیں‌دیتا۔ مگرشعیب (دوبئی والے) کے بلاگ پر میں‌کیٹگریز دیکھ چکا ہوں ان کا بلاگ بھی بلاگر پر ہے۔ کافی دیر پہلے اردو سیارہ پر بلاگر پر بنے بلاگز میں کیٹگریز بنانے بارے ایک تحریر پڑھی تھی مگر اب باوجود “تلاش“ کے بھی نہیں‌ ملی۔ شعیب صاحب نے جواب نہیں‌دیا ابھی...
  5. دوست

    اردو میں تیز بھوری لومڑی

    اچھی کوشش ہے۔ اعراب سے مراد اگر زیر زبر پیش تشدید ہے تو وہ تو موجود ہیں‌پہل ہی۔ شاید جزم بھی موجود ہے۔ آپ کن اعراب کی بات کررہے ہیں‌بھائی جی۔
  6. دوست

    آپ کا شکریہ

    اس کا اجر تو اللہ ہی دے سکتا ہے آپ لوگوں‌کو۔ اور اب میں‌کیا کہوں۔ہم لوگ تو بس بحث کرکرا کے تسلی سے بیٹھے تھے بلکہ اور کاموں‌کی طرف لگے ہوئے تھے۔ اب آپ لوگوں‌کی آمد سے ایک نئی روح‌بلکہ روح سے بھی کچھ ایڈوانس چیز آگئی ہے اس پراجیکٹ میں۔ امید ہے یہ ٹیم ایسے ہی کام کرتی رہے گی۔ اور میں‌بھی کچھ نہ...
  7. دوست

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    میں‌نے سفارت خانوں‌کے جلانے کو صحیح‌نہیں‌کہا صرف ایک عرض‌کی تھی کہ جب جذبات سر پر سوار ہوں‌پھر صرف ظلم یاد رہ جاتے ہیں‌اور کچھ نہیں۔۔۔ خوکش حملہ کرنے والوں‌کے اپنے نظریات ہیں‌ہمارے اپنے ہوسکتاہے آپ کے اور میرے نکتہ نظر میں‌بھی فرق ہو۔ تاہم جو بھی ہے جیسے بھی ہے ٹھیک ہے۔ سفارت خانے جلانا ٹھیک...
  8. دوست

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    بہت اچھی بات ہے۔ اصل میں‌مجھے اختلاج قلب ہونے لگا تھا فورم پر کوئی ایسا منصوبہ نہ دیکھ کر کیوں‌کہ میری مجبوری ہے جب تک کوئی ایسا کام نہ ہو چین نہیں‌آتا۔ اب یہ جو آپ اردو لغت فرما رہے ہیں‌اس کی خام شکل تیار کرکے اگر مہیا کر دیں‌تو اس میں‌الفاظ ذخیرہ کرنے کا کام میں‌سنبھال لوں‌۔ کیا خیال ہے۔...
  9. دوست

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    بحث اب موضوع سے ہٹ کر ذاتیات پر اتر آئی ہے۔ میرا خیال ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں اس تھریڈ کو مقفل کر دیا جائے۔ یہ جوآپ نے جذباتیت جذباتیت کی تان لگائی ہوئی ہے اسے ختم کردیں‌اب۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں‌جو فطری طور پر جذباتی ہوتے ہیں۔ اور جہاد بالسیف آخری حل ہوتا ہے جب بے بسی کی انتہا ہو۔ کسی فلسطینی...
  10. دوست

    اردو فانٹ انسٹالر

    چونکہ بات انسٹالر کی ہی چل رہی ہے. اسی کو آگے بڑھاتا ہوں. کوپمپیکٹ اردو فونٹس نامی اسنٹالر ایک دوست نے بنایا تھا میرے پاس بھی موجود ہے مگر یہ محدود تعداد میں‌اردو فانٹس انسٹالر کرتا ہے. جبکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ اس میں تمام اردو فانٹس موجود ہوتے. احباب ذکر کررہے تھے اس کے سورس کوڈ کا جو شاید...
  11. دوست

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    جذباتیت اور غیر جذباتیت۔ دو متضاد باتیں ۔ ایک جذباتی ہے اور دوسرا روک رہا ہے۔ آپس میں‌ہم یہ کرنے لگے ہیں‌اور وہ لوگ ۔۔۔۔۔۔ جو کرنا تھا کرگزرے بلکہ کر رہے ہیں۔ بات یہ نہیں کہ ردعمل کیا ہونا چاہیے۔ بات یہ ہے کہ رد عمل موثر ہونا چاہیے۔ سفارت خانے جلانا واقعی کوئی احسن عمل نہیں۔ مگر آپ اورمیں‌کیا...
  12. دوست

    بائیکاٹ

    حکومت کا گول مول سا بیان پڑھا تھا کہ ڈنمارک کے ساتھ تجارتی توازن ہمارے حق میں‌ہے۔ لگتاتو ایسے ہی ہے کہ یہ لوگ ایسا کچھ نہیں‌کریں‌گے۔ اور ہم کیا کرسکتے ہیں۔ اگر ان سب ممالک سے تجارتی تعلقات منقطع کر دیں‌تو برآمدات پر اثر پڑے گا کھانے کو تو پہلے ہی نہیں‌مل رہا اور رازق کو تو ہم عرصے سے مسجد...
  13. دوست

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    ترسیموں‌ کے سروے کے سلسلے میں‌ پروگرام کا لکھنا میرا خیال ہے بہتر بلکہ بہترین رہے گا۔ ایک فنکشن وہ کام منٹوں‌میں‌کردے گا جسے شاید ہم لوگ مہینوں‌میں‌کریں۔ انٹرنیٹ پر تحریری اردو واقعی اس مقدار میں‌موجود ہے کہ کام چل سکتاہے۔ دس لاکھ الفاظ ہو جائیں گے شاید اس سے بھی زیادہ ہوجائے۔ میرا خیال ہے...
  14. دوست

    جذبات

    آج کام کم تھا تو اس نے وقت گزاري کےليے اخبار اٹھا لي ورنہ يہ اخبار ورکشاپ پر آنے والے گاہکوں کا دل بہلانے کا سامان ہي بنتي تھي اس کي نظر جب پہلے صفحے پر لگي سرخي ڈنمارک کے اخبار ميں رسول صلي اللہ عليہ وسلم کے توہين آميز خاکوں کي اشاعت سعودي حکومت نے احتجاجًا سفير واپس بلا ليا پر پڑي تواس نے...
  15. دوست

    اوپن آفس اردو میں؟

    یہ کام با آسانی اردو ویب سے کنٹرول کیاجاسکتاہے۔ میرا خیال ہے پہلے کچھ چھوٹے پروگرام ترجمہ کرکے تجربہ حاصل کرلیا جائے۔ امید ہے کہ ساتھ اس طرف بھی توجہ دیں‌گے ذرا دیر سے ہی سہی۔ جیسے لائبریری پراجیکٹ اب میرا خیال ہے نیند سے باہر آرہا ہے۔ کچھ ساتھ ہیں‌جو کام کرنا چاہتے ہیں۔ اور کر بھی رہے ہیں۔ اسی...
  16. دوست

    وِش لسٹ

    کہنے کو تو ہم ناظم ہیں‌اس علاقے کے پر ہماری غیر حاضری سے لگتا ہے ہمارے دفتر کا حال اس سکول جیسا ہوگا جس میں‌پنڈ کا چوہدری اپنی بھینسیں بندھواتا ہے۔ خیر ہم نے بھی شرم فرما ہی لی اور جی کڑا کر آہی گئے۔ آج کل لائبریری کی طرف توجہ کم ہوئی ہے۔ تاہم اچھی بات ہے دوست اس کی طرف متوجہ ہورہے ہیں امید...
  17. دوست

    ورڈپریس 1.5 کا ترجمہ پہلا ڈرافٹ

    زکریا بھائی اب جبکہ ورژن دو آگیا ہے اس کی لینگوئج فائلیں بنا دیجیے میرا خیال ہے اس سے آسانی ہوگی۔ روزیٹا پر مسلسل آن لائن رہ کر کام کرنا شاید سود مند نہ رہے کم از کم ورڈ پریس کے لیے۔ کیا ایسا بھی ہوگا جو اصطلاحات پرانی ہیں ان کا ترجمہ نئے ورژن میں‌ڈیفالٹ موجود ہو نئی سے نبٹنا اس طرح‌آسان ہو...
  18. دوست

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی واہ جی واہ اب اور کیا کہہ سکتے ہیں‌ہم ۔ یہاں‌تو بڑے بڑے قابل قدر لوگ موجود ہیں ۔ حجازی صاحب میری طرف سے بھی خوش آمدید اور مبارکباد۔ بہت سی مبارکباد اردو کی مانگ بھرنے کا پیشگی شکریہ۔ نستعلیق کے بغیر اردو ویب پر بیوہ کی طرح‌ہی لگتی ہے۔ امید ہے پاک نستعلیق...
  19. دوست

    ڈنمارک کا یزید

    کچھ مغربی ملکوں‌کے سفارت خانوں‌کے پتے اور ای میل وغیرہ تاکہ آپ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا سکیں۔ Denmark Embassy H. 16 Street 21,F 6/2 P/O Box 1118 Islamabad Tel. +51 282 4722/23/24 isbamb@um.dk ......................................... Norway Embassy House no 25,street no 19 sector F 6/2...
  20. دوست

    ورڈپریس 1.5 کا ترجمہ پہلا ڈرافٹ

    Kbabel نصب کس طرح‌فرمانا ہے میری سمجھ میں‌نہیں‌آیا ٹار فائل میں‌فائلیں‌ہی فائلیں۔ میں‌نے پہلے بھی اسے حاصل کیا تھا اور یہ فائلیں‌ہی دیکھتا رہ گیا۔ سمجھ تو آتی نہیں‌کیا کرنا ہے اس کا کوئی اللہ کا بندہ اس کی تنصیب بارے بتا دے۔ لگتا ہے اس کا انسٹالر ہی موجود نہیں۔
Top