نتائج تلاش

  1. دوست

    فورم کی نظامت (ماڈریشن) کا کام!

    فوری پیغام کی تجویز اچھی ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ چیٹ کو ذرا اپ گریڈ کر دیاجائے تو خود بخود اس کی طرف صارف کی توجہ ہوگی ۔ اس طرح کئی فائدے ہو جاتے ہیں۔ ناظمین بھی براہَ راست بات کر سکیں گے۔ تاہم لگتا ہے ابھی دوسرے شعبوں پر توجہ مرکوز ہے۔
  2. دوست

    عشق کا قاف

    گوکہ علیم الحق حقی کے ناول عشق کا عین اور عشق کا شین کے بعد انھی کا ناول بہ نام عشق کا قاف آنا چاہیے تھا(اور آئے گا بھی) مگر سرفراز راہی نے اسی نام سے ایک ناول لکھ مارا۔ مگر لاجواب ہے۔ عشق کے موضوع پر پڑھنے والوں کے لیے لاجواب تحریر ہے ۔ میں اس کتاب کو پڑھنے وقت کئی بار ہچکیوں سے رویا ہوں ۔ اہل...
  3. دوست

    نئی کتاب۔۔عشق کا قاف ( سرفراز احمد راہی)

    حسن علی صاحب ہم سے بازی لے گئے۔ اچھی کوشش ہے۔ اگر فونٹ تاہوما کی بجائے نفیس نسخ ہی استعمال کر لیتے تو لاجواب کام ہوتا ۔ بہرحال نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے۔ ہم تو ابھی تک منصوبے بنارہے ہیں۔اراکین محفل کچھ مثبت اثر لیجئے اس کا۔ مجھے تو اس کا حال وہ لگ رہا ہے کہ زلزے کے شروع میں سب نے بڑھ چڑھ کے...
  4. دوست

    تعارف May naaya hon

    ہم بھی ادھر ہی ہیں حضور مگر آپ کے بارے میں لاعلم ہیں ۔ اے چکر کی اے :shock:
  5. دوست

    اردو لائبریری پراجیکٹ کے لیے علیحدہ فورم

    لوجی اب ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم چوہدری ہو گئے۔ شکریہ آپ نے اس ذمہ داری کے قابل سمجھ اگر چہ میں خود کو اس کے قابل نہیں سمجھتا۔ تاہم کوشش کروں گا کہ فورم کو مناسب وقت دے سکوں ۔ اور ایک بات اگر میں دو تین دن غیر حاضر رہوں تو محسوس نہ کیجئے گا اصل میں اب پڑھائی کی وجہ سے شائد روزانہ حاضر نہ ہوسکوں...
  6. دوست

    انٹرویو دوست صاحب

    آداب! بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی کے مصداق آپ نے ہمیں بھی پکڑ ہی لیا۔ ہمارا تعارف کوئی اتنا مشکل نہیں۔ آپ لوگ آدھا تو جانتے ہونگے باقی آدھا بھی کروائے دیتے ہیں۔ ١۔ آپکا پورا نام؟ ًمحمد شاکر عزیز گھر والوں کی طرف سے پورا نام ہے مگر تعلیمی اور شناخی کاغذات میں صرف محمد شاکر لکھا ہے۔ ٢-...
  7. دوست

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    پنجابی کا ایک محاورہ سمجھ لیں ماں جمیں نئیں تے پت بنیرے تے یعنی ابھی ماں پیدا نہیں ہوئی مگر بیٹا پہلے ہی آگیا مرغی اور انڈا قسم کی مثال سمجھ لیں۔ ابھی کچھ بنا نہیں اور اعتراضات کی آمد شروع بھی ہوگئی۔ پہلے مذہبی کتب انٹرنیٹ پر تحریف کی جاسکتی ہیں۔ پھر چوری شدہ سافٹ وئیر اور اب فروعی...
  8. دوست

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    آداب! صحیح مسلم کو لکھا کس نے ہے؟ ہم میں سے کسی نے؟ میری مراد ان پیج میں لکھنے سے ہے۔ میرا نہیں خیال کے ہم میں سے کسی نے لکھا ہو یہ جس نے لکھا ہے وہ جانے۔ ہم ایک نیک مقصد کے لیے اس کو یونی کوڈ میں ڈھال رہے ہیں۔ اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔ اور آگے سے جب لکھنا ہو تو کوئی بھی یونی...
  9. دوست

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    نبیل بھائی کوئی بات نہیں میں انتظار فرما لیتا ہوں۔ اور جناب راجہ افتخار صاحب سے ایک بات پوچھنا ہے انھوں نے اپنے بلاگ پر اردو میں سرخیاں دے رکھی ہیں یعنیArchivesکی جگہ ترتیب لکھا ہے۔ ذرا بتایے کس فونٹ میں یہ کام کیا ہے میرے بلاگ پر تو نہیں ہو سکا عجیب سے حرف دکھاتا ہے اگر ایسا کروں تو۔
  10. دوست

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    آداب میں نے سنجیدگی سے فیصلہ فرما لیا ہے کہ ایچ ٹی ایم ایل سیکھ لوں۔ ورنہ یوں کام نہیں بنے گا۔ ذرا عید کی چھٹیاں ختم ہو جائیں تو ایچ ٹی ایم ایل کی کتاب خرید لوں ۔ فیر دیکھنا میری پھرتیاں فی الحال تو میری مدد فرمائیے۔قدیر بھائی ہم آُپ کے منتظر ہیں۔
  11. دوست

    اردو لینکس کے لئے نام

    خادم بامعنی اور آسان سا نام
  12. دوست

    تعارف میں ہوں اظہر

    زہے نصیب جی آیاں نوں ۔ امید ہے آپ کی آمد سے اردو ویب کو مزید ترقی اور ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  13. دوست

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    لیں جی میں نے پردیسی بھائی کا کوڈ اپلائی کر کے دیکھا ہے۔ اور میں اس میں حق بجانب ہوں کہ “یوریکا،یوریکا“ کا نعرہ لگاتا بھاگ نکلوں ۔ مگر صاحبوں کچھ لوگوں کے خیال کے مطابق میں عقل مند ہوں اس لیے ایسا نہیں کر سکتا ۔ تو بات اصل میں یہ ہے کہ نبیل بھائی کے دیے گئے کوڈ کی اپن کو سمجھ نہیں آرہی کہ کہاں...
  14. دوست

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    اچھی بات ہے۔ تو نبیل بھائی میں اس کو اپنے ٹیمپلیٹ میں پیسٹ کر دوں پھر اس کو استعمال کرنے کا کوڈ جو آپ نے نیچے دیا ہے استعمال کرتے ہوئے اپنی تحریریں لکھتا رہوں۔ اس کو کہیں بھی پیسٹ کر دوں نا ٹیپملیٹ میں۔ بنیادی اکائی کلاس ہی ہوتی ہے میرا خیال ہے تو اسے ذرا درمیان میں کرکے جہاں کوئی دوسری کلاس...
  15. دوست

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    آداب آخر ہم بھی دیسی طریقہ لڑا کر جان ہی گئے کہ ٹمپلیٹ میں رد و بدل کیے بغیر کس طرح فونٹ تبدیل کر نا ہے۔ http://shakirkablog.blogspot.com/ ملاحظہ کیجیے۔ ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر سے کوڈ اٹھا کر بلاگر کے ایڈٹ ایچ ٹی ایم ایل میں پیسٹ کر دیا۔ کیسا :wink: مگر ایک مسئلہ ہے اگر آپ نے اوپر دیا ربط...
  16. دوست

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    شائد آپ درست ہوں مگر میرے ذہن میں ان کا یہ ہی مفہوم ہے جو میں نے لکھا۔ باقی رب جانے
  17. دوست

    جی میل اردو میں

    حضرات بات یہ نہیں کہ آؤٹ لک ہے یا نہیں۔ ویسے تو ای میل اردو میں کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ مگر میرا خیال ہے اگر جی میل کی اردو ٹرانسلیشن کر لی جائے تو اتنی بری بات بھی نہیں۔ ویب بیسڈ ای میل کا اپنا ہی سواد ہوتا ہے ۔ کاپی پیسٹ کرنے کا مزہ نہیں جو اریجنل میں ہے یعنی وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی اس...
  18. دوست

    ورڈ پریس میں اردو بلاگ کس طرح بنتاہے

    :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :pak: حضرات کچھ ہمیں بھی بتا دیں یہ مائی ایس کیو ایل کیا بلا ہے ۔اس کو استعمال کیسے کرنا ہے اتنا تو پتا ہے کہ ڈیٹا بیس ہے آگے کا پتا نہیں اس اس کو کہاں سے حاصل کروں اور اس میں کیا کروں ۔ مہربانی فرما کر ماہرین...
  19. دوست

    جی میل اردو میں

    ڈاکٹر صاحب زندہ باد! قدیر بھائی اب ذرا سیدھے ہو جائے اور میرا مطلب ہے آرام دہ حالت میں بیٹھ کر ایک عدد ای میل انکو ارسال کیجیے تاکہ کام شروع ہو سکے۔
  20. دوست

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    آداب بہرحال جو بھی فیصلہ ہو آپ اپنے آپ کو قدیر بھائی کے بنائے گئے صفحے پراندراج کر دیں۔ مس مہوش نے مختصر صحیح مسلم کو یونی کوڈ میں ڈھال تو دیا اب اس کا آگے کیا کرنا ہے۔ کیا عربی شامل کرنی ہے؟ اگر نہیں تو پھر اسکو بسم اللہ کر کے شائع کریں۔
Top