نتائج تلاش

  1. دوست

    محفل کا فیوائیکن

    محفل کا فیوآئیکن ہونا چاہیے اوپر والا میرے خیال میں بہتر ہے۔
  2. دوست

    ڈیم

    بات کچھ تلخ ہوتی جا رہی ہے میرے سندھی بھائیوں کے اعتراض بجا ہیں۔ بے شک ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ماضی میں بھی اور شاید اب بھی ہو رہی ہو۔ یہ ہماری کم علمی ہے کہ ہم اپنے ہی ملک کے ایک حصے سے اتنے بےخبر بس اپنا راگ الاپتے جا رہے ہیں۔ مگر میرے بھائی پانی کی سب سے زیادہ ضرورت اس وقت سندھ کو ہے۔...
  3. دوست

    ورڈ پریس اردو ترجمہ

    آداب کچھ اصطلاحات جو مجھے بلکہ تمام مترجمین ورڈ پریس کو تنگ کر رہی ہیں حاضر کر رہا ہوں ان کا کچھ کیجیے۔ 1۔NOOP failed. Server not RFC 1939 compliant 2۔POP3 apop 3۔POP3 uidl 4۔S_Sunday_initial(اس کا ترجمہ تو میں نے کر دیا ہے مگر آُپ کچھ ماہرانہ رائے دٰیں کیا ہو ترجمہ ویسے میرا ترجمہ...
  4. دوست

    ڈیم

    کالا باغ ڈیم بننا چاہیے اسے آئینی تحفظ فراہم کر دیا جائے یعنی اگر کوئی فریق معاہدے سے پھرے تو اس کے خلاف قانونی عدالت کا درواذہ کھٹکھٹایا جاسکے۔ مناسب ترامیم کے ساتھ کالا باغ ڈیم میرا خیال ہے سب کے لیے قابل قبول ہونا چاہیے۔
  5. دوست

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    میڈیا ہر بات کو توڑ موڑ کر کیوں پیش کر رہا ہے بات سامنے کی ہے کہ اصل موضوع سے ہٹایا جارہاہے۔ یعنی یہودیوں کی ریاست کا فلسطین میں قیام چونکہ میڈیا سارا یہودی ہے(یہاں یہودی سے مراد دنیاکے بڑے نشریاتی ادارے ہیں جن کے مالک یہودی ہیں اور جن کی پالیسی اپنے مقصد کے مطابق پروپیگنڈا ہے۔ ) اس لیے اصل...
  6. دوست

    چیٹ روم

    چیٹ روم ضرور موجود ہونا چاہیے اس سے فورم کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوگا مگر ذرا قاعدے کا چیٹ روم ہو پچھلی بار کی طرح بلیک اینڈ وائٹ نہیں۔
  7. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    فورم پر ایک تھریڈ شروع کر دیں تو اچھا ہے باقی کام کی تقسیم کے سلسلے میں روزیٹا ہی ٹھیک ہے کسی نے یہ نہیں بتایا کہ پی او فائل میں کچھ کام کرکے دوبارہ اپ لوڈ کر دیں تو اس سے دوسروں کے کیے گئے کام پر کیا اثر پڑتا ہے۔
  8. دوست

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    جن باتوں کو ذاتی رنگ دے کر اس بارے فیصلے کیے جارہے ہیں یہ مستقبل میں عظیم بگاڑ کا سبب ہونگے۔اصل میں اہل مغرب نے تہذیب کا چولا اسقدر اتار دیا ہے کہ اب انھیں ذرا ذرا سی باتیں بار لگنے لگی ہیں۔انسان کہ نفسیاتی کیفیت ہے کہ فرار کی جانب اور تہذیبی پابندیوں سے آزادی کی جانب جاتا ہے مگر یہ پابندیاں تو...
  9. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    میں بھی فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں مگر میں ٹیکسٹ کی ترتیب سے پریشان نہیں میرے خیال میں جب یہ ڈسپلے ہو گا تو ٹھیک ہو جائے گا فی الحال تو ترجمہ کرتے ہیں اس کا پروف بعد میں منتظمین کر لیں گے۔ ماشاءاللہ پندرہ فیصد ہوگیا ہے کام پی او فائل میں نے بھی حاصل کی تھی ایڈٹ تو ہو جائے گی مگر بات وہی کہ...
  10. دوست

    آغاز توکریں

    بسم اللہ سائیں ہم تو چشمِ براہ بیٹھے ہیں ۔ جم جم آؤ
  11. دوست

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    دیکھیں جی جمہوریت اس وقت بھی تھی جب خلافت راشدہ کا دور تھا تب ہی ایک عام آدمی نے اٹھ کر عمر رضی اللہ عنہ سے چادر سے لباس بنانے کےبارے میں سوال کر لیا تھا اور اس کی تسلی بھی کی گئی۔ آج کے دور میں خلافت کی ڈگڈگی بجاتے رہنے کی پتہ نہیں کیا تک ہے جمہوریت ایک طرز حکومت جب موجود ہے اس میں اس بات کو...
  12. دوست

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    کونسل آف گارڈین میرے خیال میں ایران میں صرف اس لیے قائم کی گئی ہےکہ آزادی اظہار کو دبایا جائے۔ خبروں اور تجزیوں سے یہ پتا چلتا ہے کہ وہاں کیا صورت حال ہے۔ دوسرے ان کے معیار کے مطابق سچا مسلمان وہ ہے جس نے تشیع فقہ کی تعلیم حاصل کی ہو(اگر میں غلط ہوں تو درست کر دیجیے گا) اصل میں اس ادارے کو...
  13. دوست

    سائنس اور مسلمان

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ میری رائی کے مطابق سائنس کی ہر بات کو قرآن سے ثابت کرنے کی بھونڈی کوشش اب ہمیں چھوڑ دینی چاہیے۔ بلکہ با لکل خالی ذہن ہو کر قرآن پر تفکر کرنے سے کچھ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی اپنے علم کے مطابق بات سمجھتا ہے اور قرآن کا اسلوب یہ ہے کہ ہلکی سا اشارہ دے کے خود ایک طرف ہو جاتاہے۔ اس...
  14. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    میں یہاں رجسٹر ہو کر کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یہ اس لیے کہ آن لائن رہ کر کام کرنا ذرا مشکل ہے میں عادی ہوں ساتھ چیٹ کرنے کا۔ تاہم کرتے ہیں کچھ۔
  15. دوست

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    ادھر تو پھر یہ ایسا نہیں ہو رہا۔ کنٹرول سپیس دبانے سے صرف ایک وقفہ ہو جاتا ہےیعنی سپیس کنٹرول کے باوجود صرف سپیس کا کام کر رہا ہے( ایڈٹ ایریا میں کرسر لا کر پھر استعمال کرنے کی کوشش کی تھی میں نے) شاید ونڈوز 98کی وجہ سے ہے
  16. دوست

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    آداب حضرت اتنا اعتماد کرنے کا شکریہ۔ مگر یہ دیکھ لیجیے گا کہ میں اس کام میں قطعی کورا ہوں اگرچہ کچھ کچھ (اور یہ کچھ کچھ بھی ابھی کچھ دنوں سے ہے) واقفیت ہونے لگی ہے ایچ ٹی ایم ایل سے مگر بھی وہ بات نہیں بنے گی میرا مطلب معیار سے ہے۔ ویسے ہر خدمت کے لیے حاضر ہوں۔
  17. دوست

    اردو ترجمہ ٹیم

    زکریا بھائی مجھے آپ کی پہلی تحریر میں صرف متعلقہ سافٹ وئیرز کی ویب سائٹ ہی لگتی ہیں۔ میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا کہ کہاں رجسٹر ہو کر کام کا آغاز کرنا ہے۔ اگر وضاحت فرما دیں تو عین نوازش ہو گی اور اگر فائل براہ راست میرے ای میل ایڈریس پر یا فورم پر میرے لیے اپلوڈ کر دیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
  18. دوست

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    جمہوریت وہ طرز حکومت ہے جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے سے گفتگو کا آغاز کر رہا ہوں آداب بات جو میری سمجھ میں آئی وہ یہ ہے کہ کوئی نظام حکومت ہو جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔ پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ مسلک کے پیچھے اتنا نہ پڑیں اسلام کی روح یہ مسلک نہیں۔ اسلام ان سب سے اعلٰی ہے۔ جہاں...
  19. دوست

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    ادھر تو اوپر سے نیچے کو جاتا ہے کنٹرول سپیس سے۔ آپ نے شارٹ کٹ کب رکھا اسے۔ میرے خیال میں راجہ صاحب نے اس طرف اشارہ بھی کیا تھا۔ کیا باقی سب کے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ٹھیک چل رہا ہے شارٹ کٹ۔ اور شکریے کا شکریہ نبیل بھائی۔
  20. دوست

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    ایران میں اسلامی حکومت۔ ہر کسی کا اپنا خیال ہے مگر اس سلسلے میں کئی لوگوں کے تحفظات سنے ہیں میں نے مثلًا سنیوں کو وہاں مساجد بنانے کی آزادی نہیں وہ اس پر شکوہ کناں ہیں۔ بذات خود وہاں کے شیعہ عوام بھی بعض اوقات حکومت سے نالاں ہیں وجہ حد سے زیادہ سختی ہے جیسے ملک کمیونسٹ ہو۔ مہوش کی بات سے میں...
Top