میچ تو سب نے دیکھا تھا۔ ہم بھی دیوانے ہیں۔ اس کے۔ کھلاڑی اڑتا تھا تو اہم ساتھ اچھلتے تھے۔ کالج سے پھوٹ کر میچ دیکھنے جاتے تھے یہ الگ بات ھے حجام کا ٹی وی عین میچ کے دنوں خراب ہو جاتا ہے ادھر۔
بہرحال اچھا کھیلے سب حسن رضا کے نہ چلنے کا افسوس رہےگا۔اور ملک سے اوپننگ کروا کر یہ لوگ اسکی بالنگ کا...