ماشاءاللہ۔
ای میل کے لیے اردو کی تجویز بہترین رہے گی اور بہت ہی پرکشش بھی ثابت ہوگی۔سپیس کو کون دیکھتا ہے۔ جب بات قومی زبان کی ہو۔
فلیش گیمز اور ای کارڈز ان کے لیے ڈیزائنر دستیاب ہونا مشکل ہوگا یعنی اردو چیزوں کے لیے۔
حضور والا جب ایک چیز موجود ہے تو استعمال کریں۔فارسی عربی میں جو اصطلاحات نہ بنیں انھوں نے ویسے ہی استعمال کرلیں۔
ادھر بھی تو ایسے ہی کرتے ہیں ہم۔جس کا مطلب ترجمہ نہ بن پڑے اسے ایسے ہی چلنے دیتے ہیں۔
میں اردو لنک فونٹ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں۔اصل میں ونڈوز2000 پر تاہوما اردو ٹھیک نہیں دکھا رہا تھا مینو اور باکس وغیرہ میں۔ میں نے اب اردو لنک طےشدہ کے طور پر سیٹ کردیا ہے۔ تاہم اس کی انگریزی سکرپٹ اتنی خوبصورت نہیں۔میں چاہتا ہوں کہ ایریل جو کہ طےشدہ فانٹ بھی ہے دکھانے کے لیے اس کی...
سبحان اللہ۔
یہاں تو بڑے بڑے رستم بیٹھے ہوئے ہیں۔حضور لاجواب۔۔بھئی لاجواب کام کیا ہے آپ نے۔جاری رکھیے ابھی اپنی بیٹری کام نہیںکررہی ورنہ کچھ ایسا لکھتے کہ آپ بھی پھڑک اٹھتے۔
سترہ فائلیں۔کیوں ڈراتے ہیں حضور۔خیر یہ تو ایک ہی مکمل نہیں ہورہی ابھی۔کافی کافی سارا کام کرنے کے بعد شاید آدھی سے بھی کم ہی ہوئی ہوگی۔
انگریزی اصطلاحات کے سلسلے میں گزارش ہے کہ انھیں ڈھونڈو اور بدلو والا ٹول استعمال کرکے باآسانی نئی اصلاحات سے بدلا جاسکتا ہے نہ کہ ہم پرانی ہی رہنے دیں۔...
بھائی میں نے آپ کی مثال کو اتارا ہے۔ اب اس پر کچھ کام کرنے کی کوشش کروں گا۔میں مقتدرہ کے سلسلے میں کام کرسکتا ہوں۔موجود تو دونوں تختے ہونگے انپیج میں تاہم فی الحال ایک پر کام کی اطلاع دیتا ہوں تاکہ کوئی اور دوست اسی پر کام نہ شروع کردے۔
دعا کیجیےگا کہ کام ہوجائے ایویں پنگا سا لینے لگا ہوں۔
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے اصل میں آصف بھائی نے یہ اصطلاحات استعمال کی تھیں اور مجھے بہت پسند آئیں۔
چڑھانے کے لیے لادنا استعمال ہوسکتا ہے اتارنا اب اتنا بھی برا لفظ نہیں۔بات آپ کی ٹھیک ہے کہ اردو بہت شیریں زبان ہے مگر ہم نے ضرورت کو بھی مدنظر رکھنا ہے۔دوسری صورت میں یہ لمبا سا ترجمہ ہوتا ہے وصول...
جی شکریہ۔
مجھے انتظار رہے گا اس سلسلے میں آپ کی طرف سے کسی پیش رفت کا۔اصل میں کل میں نے پیایچپیبیبی پر کام کیا تو ئ اور زونج کی کنجیاں دبا دبا کر مزہ آگیا۔اور ؤ کی تو سرے سے کنجی تھی ہی نہیں ہر بار نبیل بھائی کا ایڈیٹر چلا کر اس میں ٹائپ کی۔اب بھی میں کئی کنجیوں پر اٹک رہا ہوں۔
خیر یہ تو...
میں نے دونوں فائلیں سادہ ٹیکسٹ کے طور پر اتار لی ہیں۔
اب مجھے ذرا یہ بتا دیں کہ پاس ورڈ کو پاس ورڈ ہی رہنے دوں یا اس کا ترجمہ کلمہءِشناخت کرنا ہے۔اس عرصے میں ہم کچھ نئے معیارات کا تعیّن کرچکے ہیں۔ کیا ان کی پیروی کی جائے؟؟
شاید اسی لیے آپ ترجمہ پڑھنے کا کہہ رہے تھے۔
اتارنے کا لنک کچھ دیر بعد ظاہر ہوتا ہے۔
فورًا سیکنڈ گننا شروع ہوجاتا ہے اس کے بعد ایک ربط ظاہر ہوجاتا ہے جس سے آپ فائل اتار سکتے ہو۔اگر پھر بھی بات نہ بنے تو ذاتی پیغام سے بھیج دوں گا۔
میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے
جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا
اس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی
اس کا لہجہ شراب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اس کے
وہ ادب کی کتاب جیسا تھا
بولتا تھا زبان خوشبو کی
لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اسے
میں نے...