میں نے ایڈمن فائل کا ترجمہ کردیا ہے۔اب اسے دیکھ لیجیے گا۔باوجود کوشش کے میں دستیاب اردو اصطلاحات کی جگہ انگریزی کی اصطلاحات استعمال نہیں کرسکا۔جہاں اردو کی اصطلاح دستیاب نہ تھی وہاں من و عن انگریزی لکھ دی ہے۔جیسے وِلڈ کارڈ وغیرہ وغیرہ۔
http://www.badongo.com/file/542311
یہاں فائل موجود ہے۔
میرے ساتھ تو یہ ہورہا ہے کہ دو بار فونٹ کریئیٹر اتار چکا ہوں دونوں بار کرپٹ فائل نکلی۔شاید ڈاؤنلوڈ مینجر میں خرابی ہے۔آزاد کے لالچ میں ٹرو ڈاؤنلوڈر استعمال کررہا تھا مگر اس نے مزہ نہیں دیا ہر فائل کرپٹ کی۔اس پروگرام کی بھی جگہ بتا دیجیے گا۔جس کا آپ فرما رہے تھے۔
اردو لنک میں بہت سارے کریکٹر...
وکی پر اتنی ڈھیر ساری انگریزی اور وہ بھی نفیس نسخ جیسے بدنما فونٹ میں دیکھ کر میرا دل مچل رہا ہے کہ اس کا اردو ترجمہ فرما دوں۔
اس کی فائلیں بھیج دیجیے گا اگر کوئی ایسا ارادہ ہے تو۔
کیا ایسا ہوسکتا ہے یا انگریری ہی چلانے کا ارادہ ہے؟؟
اس کا حل میری نظر میں اردو وکی ہوسکتا ہے۔
ادھر تبصروں کا نظام ہی الگ سے ہے۔اصل تحریر جوں کی توں اور تبصرے الگ سے۔چونکہ جلد یا بدیر کتابوں کو وہاں منتقل ہون ہے(مجھے تو یہی یاد پڑتا ہے) تو اس سلسلے میں کچھ کیا جائے۔
دوسرے فی الحال مواد کی ضرورت ہے چاہے مشہور ہو یا غیر مشہور۔ماخذ کی نشاندہی اچھی...
یہ اسباق وکی پر ضرور ہونے چاہیں۔
میں نے پہلے بھی تفسیر صاحب سے یونیکوڈ میں اسباق فراہم کرنے کی استدعا کی تھی۔اب بھی عرض ہے اس سلسلے میں ضرور غور فرمائیں۔
عزت افزائی کا شکریہ۔
www.msulimheritage.com
یہاں سے کچھ مضامین اردو میں ترجمہ کرکے وکی پر دینے کا ارادہ ہے۔ دعا کیجیے گا کامیابی ہو۔
باقی میں اتنا بھی قابل نہیں آپ جیسے احباب اکثر بانس پر چڑھائے رکھتے ہیں۔ ترجمہ تو اللہ بھلا کرے ایورسٹ اور کلین ٹچ لغات والوں کا جن کی بدولت اللہ نے عزت رکھی...
جی راجہ صاحب اور بوچھی کا نام ہی چل رہا ہے آج کل وہ خود کہاں ہیں۔
ورنہ بوچھی اور ماوراء کے اتنے اتنے لمبے تھریڈ ہوا کرتے تھے کہ خدا کی پناہ اور پھر ان کی سمجھ بھی نہیں آیا کرتی تھی بات کیا ہورہی ہے۔
اب کچھ دنوں سے محفل سونی سونی لگ رہی ہے۔
جی ہاں سرچ انجن والی بات میں بھی وزن ہے۔
اردو بلاگنگ ڈاٹ کوم والے ایک تکنیک استعمال کررہے ہیں اردو تلاش کے لیے۔ان آفیشل بلاگ پر پڑھا تھا ایک بار۔ہوسکے تو اس سلسلے میں ان سے رابطہ کر لیجیے گا۔
شکریہ ۔
میں نے اسے پہلے ہی اتار لیا ہے۔
یہ اسی کمپنی کا پروگرام ہے جس کا فونٹ مینجر مجھے راجہ فار حریت نے استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔انھیں مینجر پر کریئیٹر کا مغالطہ ہوا تھا شاید۔لیجیے ابھی مکمل ہوا ہے یہ اب اس کو چلا کر دیکھتا ہوں اگر کچھ کرسکا۔
دعا کیجیے گا۔
اردو وکی اچھا اقدام ہے ۔
کبھی سنا تھا کہ اردو لائبریری کی کتب بھی وکی پر شائع ہوا کریں گی اس سلسلے میں کیا پیش رفت ہوئی ہے؟؟
دوسرے وکی پر بھی اگر فونٹ ایشیا ٹائپ کر دیں تو اجنبی نہ لگے۔
یا آزاد ہونے کی وجہ سے اس پر فونٹ بھی آزاد ہی استعمال ہوسکتا ہے؟؟