نتائج تلاش

  1. دوست

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    “یا اللہ خیر!!“ ٹرک پر سے ریت اتارتے نبیل نے عجیب طرح کے شور کے ساتھ کھڑکیاں ٹوٹنے کی آواز سنی تو بے اختیار ہاتھ سے بیلچا رکھ کر کھڑا ہوگیا۔ یک لخت کسی توپ کے گولے کی طرح ایک لڑکی اس کے سامنے ریت پر آگری۔ نبیل نے آگے بڑھ کر اسے اٹھایا۔ لڑکی شاید اپنے حواسوں میں نہیں تھی چونکہ مسلسل بڑبڑا رہی...
  2. دوست

    درد یہ عمر بھر نہ ہو جائے

    زہے نصیب۔ اچھی غزل ہے۔اس پر تکنیکی رائے تو اساتذہ ہی دے سکیں گے۔ بہرحال میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی آمد و رفت اب جاری رہے گی۔
  3. دوست

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    بھائی جی کس زبان میں‌ لکھنے کا سوچا ہے۔ میرے خیال میں جاوا جیسی بھی ہے چاہے اس کے لیے رن ٹائم ماحول درکار ہے چیز اچھی ہے۔دوسرے اس کےلیے وہ سیمردو کا سورس کوڈ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس میں ایک نہیں کئی ایک سہولیات مفت میں موجود ہیں۔ خیر یہ تو آپ بہتر جانیں کہ کس زبان میں اسے لکھا جائے۔ میں...
  4. دوست

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    میرے ہاں تو کھل رہا ہے وکی پیڈیا۔ بہرحال بات یہ ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر دل چھوڑ بیٹھنا اچھی بات نہیں۔ مرد بنو یار۔ایسی بھی کیا مایوسی۔پاکستان ایسا ہے ویسا ہے جیسا بھی ہے یہاں رہنا ہے اور اسے ٹھیک کرنا ہے۔ اتنی جلدی بھی ہمت کیا چھوڑنی۔
  5. دوست

    دیباچہ/مقدمہ نسخۂ اردو ویب

    ماشاء اللہ ۔ میری طرف سے بھی مبارک باد وصول کیجیے۔
  6. دوست

    اردو پراجیکٹ

    اچھی بات ہے۔ آج صبح ہی صبح ایک بری خبر سن کے ایک اچھی خبر ملی ہے۔ اللہ کرے یہ ساتھ قائم رہے۔ بری خبر اردو لغت والے دھاگے میں موجود ہے۔
  7. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    پیغام ہے تو نہیں اس دھاگے کا تاہم میں پوسٹ کررہا ہوں۔ بات چلی تھی اردو ایڈیٹر کے سلسلے میں یہ فائلیں بطور ڈیٹا بیس استعمال کرنے کی۔ میں نے کل یہ مسئلہ اعجاز راجہ کے سامنے اٹھایا تھا۔ بہرحال !! اب بات یہ ہوئی کہ انھوں نے اس کام سے معذرت کر لی ہے۔ ان کے خیال میں اگر ایک سوال اٹھا ہے تو دس سوال...
  8. دوست

    جریدے کی سب‌ڈومین: رائے‌شماری

    میں‌نے تو ڈال دیا تھا ووٹ۔
  9. دوست

    کچھ میری تجاویز

    یہ پچھلا پیغام میں نے اپنی کالج لیب میں بیٹھ کر لکھا تھا۔ اور ایک دو لڑکوں کو بھی اس بارے میں بتایا ۔ شاید وہ رجسٹر بھی ہوچکے ہوں۔ بہرحال دعائیں ہیں آپ کی اسی طرح کام کرتے رہنے کی آرزو ہے۔
  10. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    ٹھیک ہے بھائی جی میں نےانھیں پیغام بھیج دیا اب دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔
  11. دوست

    اوبنٹو کی سی ڈیز کیسے حاصل کروں

    ہوگیا جی۔ میں نےلینکس کے لیے اندراج کروا دیا ہے۔ پہلے کچھ گڑبڑ ہوگئی تھی۔
  12. دوست

    کچھ میری تجاویز

    بسم اللہ جی۔ ضرور تنقیدی نظر ڈالیے۔ یہ تو ایدک خام سا کام ہے۔ اس میںمزید بہتری کی گنجائش ہے۔
  13. دوست

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    ٹھیک ہے جی اللہ بہتر کرے۔
  14. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بات آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ میں تصدیق کرتا ہوں۔ تاہم کچھ پانے کےلیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ویسے مجھے امید ہے کام از کم یہ ٹول تو آزاد ہوگا۔
  15. دوست

    اوبنٹو کی سی ڈیز کیسے حاصل کروں

    میں shipit.ubuntu.com پر جاکر لانچ پیڈ پر داخل ہوا۔ مگر مجھے سی ڈی منگوانے کے سلسلے میں کوئی مدد نہیں‌مل سکی۔ براہ کرم اس بارے میں کچھ وضاحت کر دیجیے یہ کام کیسے ہوگا وہاں صرف تھیوری ہی بتائی ہے تقسیم بارے اور بس۔
  16. دوست

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    ٹھیک ہے جناب میں منتظر ہوں۔ ویسے میرے خیال میں تو یہ پو ایڈٹ کی طرح کا آف لائن مدوَن ہوگا۔ یہ تو لانچ پیڈ جیسی کوئی چیز لگتی ہے۔
  17. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    بھائی جی میں نے ان سے پہلے بھی سورس کوڈ کی بات کی تھی تو انھوں نے سیمردو کا ویب ربط پکڑا دیا تھا۔ یہ ایڈیٹر اردو لنک کا مادر سافٹ ویر ہے۔اس میں ہی یہ فیچر دیکھ کر میرے دل میں خیال پیدا ہوا تھا۔ میں نے اس بارے میں‌پوچھا نہیں ان سے میرے تو خیال میں وہ اس سلسلے میں مدد سیمردو سے ہی لیں گے۔ ویسے...
  18. دوست

    کچھ میری تجاویز

    ہم سے صبر نہیں‌ہوسکا۔ http://www.geocities.com/sincere_one143/ یہاں پر ایک سادہ سا اور اپنی طرف سے بہترین ویب پیج بنانے کی کوشش کی ہے۔ اور خوش ہوجائیے کہ اردو کو ایک اور عظیم(بزعم خود) ویب ڈیلوپر میسر آگیا ہے۔ ابھی نیا نیا آیا ہے اس لیے اسے اس بکھیڑے میں ڈالنے سے پرہیز کیجیے گا(میرا مطلب ہے...
  19. دوست

    اردو پراجیکٹ

    اووووووو چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ ویسے بات کی سکتی ہے ان صاحب سے اردو ویب کے ساتھ تعاون کی یا ڈیٹا کے تبادلے کا معاہدہ بھی ہوسکتا ہے۔
  20. دوست

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    جیتے رہیے۔ اب دھودوں نہایے پوتوں پھلیے کچھ عجیب سا لگے گا میرے منہ سے تاہم کہہ رہا ہوں۔ میرے بس میں ہوتا تو آپ کو اس کے بدلے جنت + ستر +ستر بونس حوریں دلوا دیتا۔ اچھا اس کو اتاروں کہاں سے کوئی جگہ بھی تو بتائیے ۔سکرین شاٹ دیکھ کر خوش ہی ہوا جاسکتا ہے۔
Top