نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو نگار۔ میرا نیا نسق فانٹ

    لیجیے اس کی تصویر حاضر ہے۔ غلطی کا اندازہ تو ہورہا ہوگا۔
  2. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    ٹھیک ہے جی۔ پروفائل کے لیے مختصر جائزہ میرے خیال میں بہترین رہے گا۔ اور ڈرافٹ کے لیے مسودہ یا خاکہ جو پسند آئے رکھ لو۔ مختصر‌جائزہ زونج کے ساتھ استعمال کرلو شمیل آپ۔ایک ہی لفظ۔
  3. دوست

    لینکس پر سوفٹویر کیسے انسٹال کرتے ہیں؟

    جناب بالکل ایسا کیجیے۔ خصوصًا اوبنٹو پر توجہ دیجیے کیونکہ میں عنقریب اس پنگے میں پڑنے والا ہوں۔ ماشاءاللہ سے سسٹم لے لیا ہے اب سی ڈیوں کا انتظار ہے پتا نہیں کہاں رہ گئیں کوئی دس دن تو ہو گئے آرڈر دیے۔
  4. دوست

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    تجدید ترجمہ تو اچھا لگا ہے۔ اصل میں تجدید ایک خاص معنوں میں استعمال ہوتا ہے جیسے تجدید تعلقات۔ ہمارے ذہنوں میں استعمال کرکر کے ایک خاص سینس بیٹھ جاتی ہے جس کی وجہ سے آصف بھائی کو کچھ اجنبی سا لگا۔ میرے خیال میں یہ ٹھیک ہے اگر صارف کو اجنبی لگا بھی تو کچھ عرصے میں مانوس ہوجائے گا۔ چلن دیو جناب۔
  5. دوست

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    حضور اگر اس کے مدوَن میں اردو کی سپورٹ شامل کردیں تو مہربانی ہوگی۔ بڑی کوفت ہوتی ہے بعض اوقات۔ نا کوئی فانٹ نہ کوئی لکھنے کی سہولت کاپی پیسٹ کرکر کے اک جاؤ۔
  6. دوست

    دوسرے سائٹس کا مواد

    اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی سے بھی یہی سلوک ہونا چاہیے۔
  7. دوست

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    سیفی نے سڑک کے درمیان ایسے تھرکنا شروع کردیا جیسے پیروں تلے جلتا توا رکھ دیا ہو کسی نے۔ ہاتھ میں موٹا سا ڈنڈا پکڑے اور اس عجیب و غریب قسم کے ڈانس کے ساتھ ایسا لگ رہا جیسے کوئی افریقی وحشی رات ہونے والے شو کے لیے بر لب سڑک ریہرسل فرما رہا ہو۔ نبیل نے ٹرک کو ایڑھ لگائی اور یہ جا وہ جا۔ جیسے جیسے...
  8. دوست

    اردو لغات القرآن

    اچھی بات ہے۔ اللہ خیر رکھے۔
  9. دوست

    گوگل کے ذریعے بھارت کی جاسوسی

    پاکستان کی بھی ہوسکتی ہے جاسوسی یہ کونسا دور ہے۔
  10. دوست

    اردو لغات القرآن

    http://emuslim.com/quran/dictionary_urdu.asp اردو لغات القرآن پی‌ڈی‌ایف میں موجود ہیں۔ کون اللہ کا بندہ ہے جو اس نیک کام کا بیڑہ اٹھا کر اسے یونیکوڈ میں بدلے۔
  11. دوست

    لبیک ۔ تبصرے اور تجاویز

    آپ کی دعا چاہیے کوشش تو یہی ہے۔
  12. دوست

    بگز

    میں نے ایک دو بار اوپن پیڈ استعمال کیا ہے لیکن زیادہ تر ویب پیڈ ہی چلتا ہے جسے اردو لائٹ کی اپیلیکیشن میں استعمال کرتا ہوں۔ وہاں جب کی بورڈ وغیرہ دیکھنا ہو تو سکرپٹ ایرر کا پیغام آتا ہے۔جو شاید ایپلی کیشن میں چلنے کی وجہ سے آتا ہے۔ویسے کوئی مسئلہ ویب پیڈ میں نہیں لگا مجھے۔ اوپن پیڈ کے بارے میں...
  13. دوست

    اردو براؤزر

    شاید اجارہ داری۔
  14. دوست

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    چلو جی جو بھی ہے جیسا بھی ہے۔ ہم نے تو یہیں رہنا ہے۔ یہیں رل رل کر جوان ہوئے ہیں اور یہیں گھٹ گھٹ کر مر جائیں‌ گے اگر ایسا ہی ہے تو۔ اگر اللہ نے توفیق دی تو کچھ کر بھی لیں گے اس ملک کے لیے ورنہ ہم سے ناشکرا پن نہیں ہوتا۔ اس کی مہربانی اس نے یہ بھی دے دیا۔ نہ دیتا تو ہم کی اینٹ مار لیتے اس...
  15. دوست

    اردو براؤزر

    میں نے اس کو دیکھا ہے اتار کر۔ صارف کے پینل کو اردو میں‌کرنے کے لیے گرافکس کا استعمال ہے۔ اور ایک پٹی کا اضافہ کرکے یونیکوڈ ٹائٹل دکھانے کا جزوی بندوبست ہے۔دو یونیکوڈ کے ربط ہیں اور اردو اوپیرا ونڈوز 98 پر جواب دے جاتا ہے۔ تصویر حاضر ہے۔
  16. دوست

    تعارف سادہ سا تعارف

    اتنی دیر سے حاضری پر معذرت۔ باتیں‌ کچھ ہورہی ہیں میں ایویں لچ تل رہا ہوں۔ خیر!!! دوبارہ آمد پر مبارکباد۔اللہ آپ کے کمپیوٹر کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ آمین۔
  17. دوست

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    افسوس ہوا۔ براہ مہربانی اب ایک دوسرے پر الزام تراشی نہ شروع کر دیجیے گا۔ اسی لیے ہمیں ہر بات کی تصدیق کرکے آگے بڑھانے کا حکم ہے۔ پر سنتا کون ہے۔
  18. دوست

    لبیک ۔ تبصرے اور تجاویز

    لو جی حضرات و خواتین۔ بڑے دنوں بعد لائبریری کے شہیدان میں پھر سے شامل ہوا ہوں۔ دعا کیجیے گا اب یہ کتاب جلد ختم کر دوں۔
  19. دوست

    لبیک از ممتاز مفتی

    باب نمبر چار مکہ روڈ ******مکہ روڈ****** ڈبے ہی ڈبے: جدہ کے بازار میں چلتے چلتے مجھے ٹھوکر لگی ۔رک گیا۔ سامنے فٹ پاتھ پر ایک بہت بڑی پیٹی رکھی ہوئی تھی۔ایسا صندوق جس میں ہم گھر میں ‌رضائیاں اور لحاف رکھتے ہیں۔ پیٹی پر ڈھکنا نہیں تھا۔میں نے پیٹی کے اندر جھانکا۔ ڈبے ہی ڈبے،ڈبے ہی ڈبے۔ ساری...
  20. دوست

    عجب سی یہ چیز محبت ہے۔۔

    “ہاہاہاہاہاہا،سالے محبت کو ہوّا بنایا ہوا ہے۔۔“ ابے ادھر آ۔۔ جی استاد یہ پڑھ ۔۔۔ہاہاہاہا۔سالے کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے۔۔ہاہاہاہاہا۔ ابے محبت کیا کنپٹی پر بندوق رکھ دیتی ہے کہ اپنے کو بدلو۔۔ یہ سالے لکھاری بھی یونہی چھوڑتے ہیں۔۔ “استاد ایک بات کہوں“ “بول بے،تیرے کو ادھر میں نے اسی...
Top