فائر فاکس کے لانچ پیڈ پر ترجمے کے سلسلے میں اگر کوئی ایک آدھ گروپ بنا دے تو میں اس کا ترجمہ شروع کردوں۔
اب یہ میرے لیے بہت آسان ہوگا کہ پو فائل اتار کر کام شروع کردوں۔
میں کافی مغز سوزی کے بعد بھی فائر فاکس کو لانچ پیڈ پر متحرک کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ڈھونڈ سکا۔وہ کیا ہے کہ میلنگ لسٹ سے میل...