سائنسی عہد کے گمشدہ ہزار سال اگر تلاشنے ہوں تو یہ ویب سائٹ آپ کے لیے بہت معاون ہوسکتی ہے۔اگر اپنے مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرنا ہوتو بھی یہ ویب سائٹ آپ کا سر فخر سے بلند کردے گی۔مسلمانوں نے اس وقت کیا کیا کارنامے سرانجام دیے جب اہل مغرب کلیسا اور جاگیرداروں کے پنجوں میں سسک رہے تھے یہ سب جاننے...