نتائج تلاش

  1. دوست

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    شکریہ۔ میں نے کچھ ٹیوٹوریل ڈھونڈے ہیں۔افادہ عام کے لیے حاضر کرتا ہوں۔ یہ اوبنٹو کے 5.10 ورژن کے لیے ہیں میرے پاس 5.04 ہے۔ میں تو خاموش ہوجاتا ہوں کہ میری اصلی والی سی ڈی آئے تو یہ کام کروں اور کوئی دوست یہاں سے مدد لے سکتا ہے۔ اوبنٹو جمع FAT32 دوہرا بوٹ...
  2. دوست

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہ ابھی تک ووٹ ڈلنے شروع نہیں ہوئے۔ پہلے بھی ایک بار پوچھا تھا۔اب بھی وہی عرض ہے۔ پولنگ کب شروع ہوگی بادشاہو۔اور امیدواروں کے انتخابی نشانات کیا ہیں۔ہمارے ہاں تو دیواریں اسی بات پر مفت پینٹ ہوجایا کرتی ہیں۔ لگتا ہے الیکشن نہیں زبانی جنگ ہورہی ہے۔ :roll: امیدواران‌ اور سپوٹران کے درمیان۔...
  3. دوست

    ایڈز اور پاکستان

    کچھ مشہوریاں وغیرہ آج کل پی ٹی وی پر بھی نظر آتی ہیں۔اگر آپ نے بھی کبھی دیکھی ہوں وہ کیا ہے کہ ہمارے صرف پی ٹی وی چلتا ہے۔ کیبل شیبل کے ہم حق میں نہیں۔ واقعی شریعت میں کیسی شرم بات ان مولوی صاحب کی بھی ٹھیک ہے۔ باقی شہروں کی جب بات کرتے ہیں تو بڑے شہر ہی لیا کیجیے چھوٹے شہر ابھی ان سے زیادہ...
  4. دوست

    سویلین عہدوں پر فوج؟

    پنجاب میں پچاس پولیس عہدوں پر میجروں کو تعینات کرنے کا منصوبہ زیر غور تھا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے آئی جی کا جو خود بھی سابق فوجی ہیں جنھوں نے کہہ سن کر اسے رکوا دیا۔ ایک تو فوج کی ریپوٹیشن خراب ہوتی اور ساتھ میں اب میجر کرنل جب ایس ایچ او تعینات ہونگے تو الیکشن میں خاک “احکامات“ کی بجاآوری کریں گے!!!
  5. دوست

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    واہ۔ یہ تو گھر کا حکیم ہوگیا۔ حکیم صاحب خوش آمدید کچھ اپنے بارے بھی تو بتائیے نا۔
  6. دوست

    سرخ پھولوں کا فسوں

    واہ کیا کہنے۔ بھئی اب کیا کہوں۔ ہم دوست ایک اصطلاح استعمال کیا کرتے ہیں۔ اخیر ہی کر دی۔ تو آپ نے بھی اخیر ہی کر دی ہے۔
  7. دوست

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    انتہائی معذرت یہ ہماری نااہلی کہ نام پر نظر نہ رکھ سکے۔ اب دوبارہ اس کو تلاشتے ہیں۔ تصحیح کا شکریہ۔
  8. دوست

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    ہم تو لبیک پر کام کررہے تھے۔ فی الحال جو کہ بند ہے بوجہ امتحانات۔شاید جولائی میں اس بارے کچھ ہوسکے۔ اگر کوئی دوست لبیک پر کام کرنا چاہے تو بخوشی اطلاع دے کر آگے بڑھا سکتا ہے۔
  9. دوست

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    بھائی جی اعجاز صاحب بھی صوتی تین میں میری تجاویز کے تحت کچھ تبدیلیاں کرنے پر راضی ہیں۔میرا خیال ہے صوتی تین کو ہی معیار بنا لیا جائے۔دو زبر اور دو زیر اس میں انتہائی بائیں طرف ایک کے ساتھ والے بٹن پر ہے۔باقی شّد، پیش،کھڑی زبر،زیر اور پیش بارے ایک معیار مقرر کرلیجیے۔آلٹ جی آر کی شمولیت کے بعد...
  10. دوست

    فورم کے ڈسپلے میں پیچیدگی؟؟ مددچاھیے

    مجھے تو 800 ضرب 600 پر کبھی مسئلہ نہیں ہوا۔ ان کا تو خیر مجھ سے اونچا ہی کام ہے یعنی 1024 کے اریب قریب ریزولوشن ہے۔امید ہے مددگاروں کے حرکت میں آنے کے بعد اب یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  11. دوست

    جنگ اردو فونٹس

    واہ۔ان میں سے بھی ترسیمے اڑا کی دیکھیے شاید کوئی نستعلیق فونٹ بند جائے۔
  12. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    بات تو مزے دار ہے۔ آصف بھائی اگر سنتے ہوں تو براہ کرم اردو لغت کی فائل ذرا جلد مکمل کردیں۔میں شارق بھائی سے درخواست کروں گا کہ اس طریقے کی بنیادی باتیں ایک ٹیوٹوریل بنا کر اس میں لکھ دیں تاکہ اوپن آفس میں کچھ تو اپنا اپنا لگے اور میں اپنے لیے اوپن آفس 2.02اتارتا ہوں جو امید ہے چند ہفتوں میں اتر...
  13. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    اعجاز صاحب کہیں کاپی رائٹ والے نہ آدھمکیں۔ آپ اردو ترسیمے اور میں انگریزی ترسیموں کی تبدیلی کی سرعام بات کررہے ہیں یہاں۔ روز کسی فونٹ کا حشر کرنے کی بات ہورہی ہوتی ہے۔ یہ یہاں اور کوئی ماہر فونٹیات نہیں۔کوئی مشورہ ہی دے دے اس ضمن میں۔ اور حجازی صاحب بھی جانے کہاں رہ گئے!!!!!!!! ویسے فونٹ کو...
  14. دوست

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    کل میں‌ نے اوبنٹو نصب کرنے کی پہلی باضابطہ کوشش کی اور اس میں اپنی ڈیٹا کیبل کا ایک حصہ اڑا بیٹھا۔ پہلے خیال آیا کہ اپنی دوسری ہارڈ لگا کر اس پر تنصیب کروں۔وہ ہارڈ لگا کر پھر اتاری اسی اتارنے میں ڈیٹا کیبل کی لُپی(یعنی پلگ) ساکٹ میں رہ گیا باقی میرے ہاتھ میں۔خیر وہ تو بدل جائے گا۔ اصلی ہارڈ کی...
  15. دوست

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    کی ویکھنا ایں۔۔۔ نظر لانی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سڑیا نہ کر۔۔۔دعا کریا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلے میرا لال طیارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اودھیاں رحمتاں(ساتھ اوپر کی طرح انگشت شہادت) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنوں نے...
  16. دوست

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    ذاتی کلام کی فرمائش کی تھی۔مگر یہ کلام کسی گلزار صاحب کا ہے جو فلمی شاعر ہیں شاید۔۔۔ اب اس پر کیا عرض کریں۔اسی لیے کل سے مخمصے میں تھے اور اب مجبورًا یہ تحریر لکھ رہے ہیں۔ (یہ تھے ایک ہی بندہ ہے آج ذرا نوابانہ موڈ میں ہے)
  17. دوست

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    اردو اصل میں ایک وسیع علاقے میں “بولی“ جاتی ہے۔ بولی کے ساتھ ساتھ اس کی لکھائی بھی بدل جاتی ہے۔کبھی نوٹ کیا آپ نے؟؟
  18. دوست

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    میری طرف سے بہت بہت شکریہ۔ جانے کیوں پپشتو انداز میں قسم کھا کر یقین دلانے کو دل کر رہا ہے قسم پہ خدا اس کی بورڈ کی سب سے زیادہ خوشی اور انتظار مجھے ہوگا۔
  19. دوست

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    ونڈوز 98 کو تو دیس نکالا مل گیا ہے کب کا۔ ایکس پی اور 2000۔ شفٹ w پر ؤ یو پر ئ شفٹ یو پر ء آئی پر ی شفٹ سپیس پر زونج یہ ہی فی الحال میرا خیال ہے۔
  20. دوست

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    میرا مونیٹر اینالاگ ہے۔ 800 ضرب 600 کی ریزولوشن کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرسکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی کم سے کم اسی حد کو سپورٹ کرتی ہے اور اسی حد پر میری سیٹنگ ہیںِ
Top