صاحبان من ہم نے ابنٹو نصب کرلیا۔
مگر اس کے بوٹ لوڈر نے دغا دے دیا ایک بار چل کر ایرر 17 دینے لگا۔
ہمیں مجبورًا سی پارٹیشن کو فارمیٹ کرکے دوبارہ ونڈوز کرنا پڑی۔
چلیں یہ تو ہوجائے گا مگر ہمارا مرکھنا سا مونیٹر ریزولوشن کو سپورٹ نہیں کرتا کسی کے پاس کوئی حل ہے۔گرافکس کارڈ سپورٹڈ ہے یہ پکی بات ہے...