نتائج تلاش

  1. دوست

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    مگر ووٹ کہاں ڈالنے ہیں۔
  2. دوست

    بلاعُنوان

    بھئی کیا کہنے۔ لکھتے رہیے۔
  3. دوست

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    شمشاد بھائی آپ کی تعارفی تصویر دیکھ کر مجھے اپنے اینٹی وائرس کا پیغام یاد آرہا ہے جس میں وہ کہتا ہے۔ Warning A Virus Is Detected اور اس کے ساتھ اسی طرح کی تصویر بار بار ری پلے کرتا ہے۔ :lol:
  4. دوست

    دعا

    زبردست۔ کچھ اور بھی عطا کیجیے نا۔
  5. دوست

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    این ویو میں اردو ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں با آسانی لکھی جاسکتی ہے اردو سپورٹ استعمال کرکے۔ ٹنی ایم سی ای پر کام ابھی تک وہیں‌ لگتا ہے۔کافی دن پہلے کی بات ہے جب آپ نے ٹیسٹ پیج بنایا تھا۔ اور سافٹ بھائی خوش آمدید۔کچھ اپنے بارے بھی بتائیے۔
  6. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    لیجیے میں‌نے سوفٹی سے پونا گھنٹہ لگا کر اردو لنک کے سارے انگریزی ترسیمے تاہوما سے بدلے فائل کو دوبارہ محفوظ‌کیا۔اس کا وزن 249 سے 222 تک آگیا۔ مگر جب اس کو لاگو کرکے دیکھا تو وہی ڈھاک کے تین پات۔ ویسے ہی آڑھے ٹیڑھے سے حروف نظر آئے مجبورًا اسے ہٹانا پڑا۔ یہ رہا ہمارا تجربہ سوفٹی سے اب فونٹ...
  7. دوست

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    اعجاز صاحب پہلے بھی درخواست کی تھی۔اب بھی عرض ہے چاہے پول شول کروا لیں۔مگر اس کام کو کردیں۔ یہ تین چار کنجیاں جان کو آگئی ہیں۔میرا ہاتھ تین چار جگہوں پر چلا جاتا ہے انھیں دبانے کے لیے۔ ان پیج،اردو ویب اور ساتھ صوتی2 مجھے لگ پتے جاتے ہیں انھیں استعمال کرتے ہوئے۔ خود سے کوشش کی تھی مگر ڈاٹ نیٹ...
  8. دوست

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آسکی۔ کیا یاہو میں اردو چیٹ کی بات کررہے ہیں۔ اس کے لیے آپ کے پاس 2000 یا ایکس پی ونڈوز اردو سپورٹ کے ساتھ اور کوئی اچھا اردو فونٹ ہونا چاہیے۔ فونٹ چنیں اور اردو زبان چن کر لکھنا شروع کردیں دوسرے بندے کہ نظر نہ آئے تو اس سلسلے میں بندہ بے قصور ہوگا۔وہاں بھی 2000 یا...
  9. دوست

    ایڈمن پینل اور ای‌میل کا ترجمہ

    میں نے فائل اتار لی ہے۔دیکھتا ہوں کیا کرسکتا ہوں اس سلسلے میں۔
  10. دوست

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا اور میں نے ٹھنڈے ٹھنڈے وہ فائلیں اڑا دی تھیں کہ اپنے بس سے باہر ہے۔
  11. دوست

    فورم کے ڈسپلے میں پیچیدگی؟؟ مددچاھیے

    انٹرنیٹ ایکسپلورر چھ کم از کم۔ دوسرے آپ کے پاس ایکس پی میں اردو کی سپورٹ انسٹال نہیں لگتی۔ http://www.badongo.com/file/559549 یہاں سے اوپن آفس کی فائل اتار لیں اسے آنلائن رہ کر کھولیں گے تو اس میں کچھ تصاویر بھی ہوں گی۔ہدایات کے مطابق کام کرکے اردو کی سپورٹ نصب کر لیں۔ اردو کے فونٹس کے لیے...
  12. دوست

    گوگل کی جانب سے مفت تھری ڈی ماڈلنگ سوفٹویر!

    پِکاسا کا بھی تو یہ ہی حشر ہوا ہے گوگل کے ہاتھوں۔
  13. دوست

    ونڈوز ایکس‌پی میں محدود اکاؤنٹ

    فولڈر پر پاس ورڈ لگانے بارے سنا تھا گلوبل سائنس سے انھی مہینوں کے کسی شمارے میں۔اس طرح آپ اپنی مرضی کے فولڈر لاک کرسکتے ہیں۔ محدود سیٹنگ والا کھاتہ کبھی نظر سے نہیں گزرا۔
  14. دوست

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    ی کا استعمال آواز کے لحاظ‌سے ہوتا ہے۔ خود ہی سوچیے کمپوٹر اور کمپیوٹر میں computer کے قریب کونسا لفظ ہے۔ کم از کم ادھر پاکستان میں تو اسے کمپیوٹر ہی بولتے ہیں سب۔
  15. دوست

    اوبنٹو مسائل کے سلسلے میں پہلا قدم

    میں نے اپنے ایک دوست کے دوست سے اوبنٹو ورژن 5٫04کی سی ڈی منگوائی ہے۔ اس کی لائیو سی ڈی سے ہی مسائل کی بسم اللہ ہوگئی۔میرا بابے آدم کے زمانے کا مونیٹر اس کی ریزولوشن اٹھانے سے انکاری ہے۔ میں‌نے کم سے کم ریزولوشن رکھ کر بھی دیکھ لی مگر ایک کی جگہ چار چار نظر آتے ہیں مناظر۔ ابھی تو ارمان بھی...
  16. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    سافٹی تو کچھ زیادہ ہی سافٹ ہے صرف 167 کلو بائٹ یہ فونٹ کو کیا کرسکے گا۔ فونٹ کرئیٹر تو 6 میگا بائٹ کا تھا۔ یہ بھی مینجر لگتا ہے۔
  17. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    میری پروفائل سے یہ مل جائے گا۔ true.friend2004@gmail.com جی میل کا پتا یہ ہے۔ بہرحال میں ان میں سے ایک آدھ پروگرام اتار کر دیکھتا ہوں۔ فونٹ کرئیٹر تو اب نہیں آزاد ٹرائی کرتا ہوں کیا نام تھا اس کا۔۔
  18. دوست

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    پاک نستعلیق واقعی کہیں راستے میں‌رہ گیا ہے۔ پہلے حجازی صاحب کو کون لے کر آیا تھا؟؟
  19. دوست

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    بہت خوب۔ آپ نے کافی دنوں بعد انٹری دی اور آتے ہی دھماکے شروع کردیے ہیں۔ اچھا لکھا ہے۔امید ہے مزید لکھتے رہیں گے۔
  20. دوست

    تعارف دنیائے فانی میں ایک اور قدم

    شفقت صاحب خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی آمد سے ہمیں کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Top