چائے والے کی بیٹی اڑائے گی لڑاکا طیارہ
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چائے فروخت کرنے والے کی بیٹی کو آسمان میں اڑنے کے خواب کی تعبیرمل گئی۔
قریبی ضلع میں چائے بیچنے والے کی24 سالہ بیٹی آنچل گنگوال کا انتخاب بھارتی ایئرفورس کی فلائنگ برانچ میں ہوگیاجو لڑاکا طیارہ اڑائے گی۔آنچل گنگوال نے اپنی...