نواب سر صادق محمد خان ریاست بہاولپور کے آخری حکمران تھے وہ ستمبر 1904ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے تھے انہیں صرف تین سال کی عمر میں ریاست بہاولپور کا نواب بنا دیا گیا تھا تحریک آزادی ہند کے موقع پر ہندو قیادت نے نواب صاحب کو ہرطرح قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ اپنی ریاست کا الحاق نئی بننے والی...