1947میں الگ ہونیوالی 2بہنیں انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے کو مل گئیں
1947میں الگ ہونے والی 2راجوڑی بہنیں انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے کو مل گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 1947میں جنگ کے بعد علیحدہ ہونے والی 2 راجوڑی بہنوں نے ایک دوسرے سے ملنے کی امید کبھی نہیں چھوڑی تھی اور آخر کار 70سال بعددونوں...