نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    فاخر بھائی آپ کی شادی کس شہر میں انجام پائی تھی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھیا ہم بچے کو کیوں پیٹنے بھلا ،ہمیں تو ڈھنڈورا پیٹنا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    بھیا تھوڑا کراچی والوں کا بھی خیال رکھیں ، یہاں بارش نہیں ہو رہی ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    ہم آپ کی اس آفر میں دلچسپی رکھتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا پاسپورٹ ابھی بنا نہیں ورنہ آپ کو مایوس نہیں کرتے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پاک سر زمین پارٹی سے جو توقعات وابستہ کی جارہی ہیں اگر وہ ان توقعات میں پورا اترتی ہے تو کراچی شہر میں متحدہ کا نعم البدل ثابت ہوگی ۔البتہ اردو زبان بولنے والوں کے ووٹ اس الیکشن میں چار دھڑوں میں تقسیم ہو جائیں گے اس تقسیم سے دیگر جماعتیں بھر پور فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جی بھیا کراچی کے کچھ علاقوں میں پاک سرزمین پارٹی سے اپ سیٹ کی توقعات کی جا رہی ہیں ۔ان میں اورنگی ٹاؤن ، بلدیہ ٹاؤن ، کورنگی ٹاؤن ،نیو کراچی ، نارتھ کراچی ، لیاقت آباد ،پاک کالونی اور دیگر اردو زبان بولنے والے علاقے شامل ہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

    خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پابندی ہٹ جانے کی خوشی میں سعود ی پولیس اہلکاروں نے دلچسپ اقدام لیتے ہوئے خواتین ڈرائیوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اس انوکھے اور دلچسپ اقدام میں پولیس اہلکارمعروف شاہراہوں پر کھڑے ہو کرگاڑی چلاتیں خواتین کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے نہ صرف ان کی...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پاک سرزمین پارٹی نے ملک بھرسےقومی اسمبلی کی 60 سےزائد نشستوں پرٹکٹ جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے سندھ سےقومی اسمبلی کی 40 نشستوں پرٹکٹ جاری کیے ہیں جبکہ کراچی سےسندھ اسمبلی کی 90 سےزائدنشستوں پرٹکٹ جاری کیے۔ترجمان پی ایس پی کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کی 130 سے زائد نشستوں پر ٹکٹ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے لگائے پودے

    آپا جی یہ تمام پودے اور درخت آپ کے علاقے میں لگے ہیں یا آپ کے گھر کے باغ میں لگے ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف ایمان عباس

    اردو محفل پر خوش آمدید
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ تھپڑ واجب الادا ہوتے ہیں جو بروقت رسید نہ ہوں تو بد ہضمی کی کیفیت طاری ہو سکتی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    فاخر رضا بھائی اپنی شادی پر بہت پریشان تھے ، دوست : کیوں پریشان ہو کیا ہوا ؟ فاخر بھائی : یار میرے سسرال والوں نے بہت کم آدمی بارات پر بلائے ہیں پتہ نہیں میرے ابو مجھے بھی لے کر جائیں گے کہ نہیں ۔:p
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھٹو کی نواسی نے انگریز سے شادی کر لی اب وہ وقت دور نہیں جب انگریزوں کے گھر سے بھی بھٹو نکلے گا مائیکل بھٹو، ڈیوڈ بھٹو، ٹونی بھٹو ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ خواتین اتنی سمجھدار ہوتی ہیں کہ اگر آپ انہیں سمجھدار بھی کہیں تو فوراسمجھ جاتی ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ پوچھنا تھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈھنڈورا کہاں ملتا ہے ہم نے پیٹنا ہے ؟
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب بات کہی آپ نے یہاں ذکر ثمرین کا ہو رہا ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چائے تو آپ پیش کرسکتے تھے نا تو وہ کیوں نہیں پیش کی ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خراب بھی ہوسکتی ہے
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کی تلقین کریں ثمرین کو ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب ہم پر ہی الزام ڈال دیتے ہیں
Top