نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    دانت میں شدید درد ہو تو کیا جوشاندہ پینے سے درد ٹھیک ہو جائے گا ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏پاکستانی ڈاکٹرز کو پانچ سال کے MBBS کی پڑھائی کے بعد ایک سال اخلاقیات انسانیت، تمیز اور تھوڑی بہت خدا ترسی بھی سکھانی چاہیے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    خواتین کے تشدد اور سیاستدانوں کی کرپشن میں واحد مشترک بات ان کا ثابت نہ کر سکنا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    تشدد کی سب سے بھیانک قسم وہ ہےجس میں خواتین نہایت خودکش کھانا بنا کرشوہر سے بہت لاڈ سے پوچھتیں ہیں ، ، ،" اچھا بنا " ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت خوب ۔

    بہت خوب ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے ، کیا شوگر کے مریض کی چینی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے ؟
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    لڑکی ( ڈاکٹر سے) : کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں ؟ ڈاکٹر : ہاں ، لڑکی : شکر ہے ورنہ " ان پڑھ " کی بھی کوئی زندگی ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہماری ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاتی ہے تب ہی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ میں پاکستانی نوجوان ٹاس کرے گا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔ ان شاء اللہ آپ اردو محفل فورم کا استعمال جلد سیکھ جائیں گی...

    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔ ان شاء اللہ آپ اردو محفل فورم کا استعمال جلد سیکھ جائیں گی ۔اردو محفل کا ماحول سیکھنے سیکھانے والا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    حقیقت میں آج کے عاشق اور معشوق کو دیکھ کے ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ یہ لوگ قابل مذمت کے ساتھ ساتھ قابل مرمت بھی ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے انسان بھی کیا واٹر پروف شے ہے ‏جتنا مرضی نہالو پانی اندر نہیں جاتا ۔:p
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی رائٹرز کے مشہور انگریزی اور اردو ناول

    آج کے دور میں لوگوں کے پاس اتنی فرصت نہیں کہ قصے کہانیاں سنیں یا سنائیں ،وہ دور الگ تھا جب لوگ شہر کے کسی کھلے میدان یا گاؤں کے کسی بڑے گھر میں جمع ہوکر باری باری حاضرین کے سامنے اپنی کہانیاں پیش کرتے، جس سے لوگ لطف اندوز ہوتے تھے۔’’ناول نگاری ،، ادب کی انتہائی اہم صنف ہے،جس میں افسانوں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    بھائی آپ گوگل پلے اسٹور سے اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔اس میں اردو کا ہر حرف الگ الگ ہے ۔آپ اس لنک پر کلک کریں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    اللہ کریم یوسفی صاحب مرحوم کی قبر کو پر انوار فرمائے اور ان کی قبر کو اپنے انوار تجلیات کا مرکز بنائے۔آمین
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفہ پڑ ھ کر ہمیں ثواب بخشنا نہ بھولیں ۔شکریہ
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جتنا غور سے لوگ ٹکرانے کے بعد ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اتنا غور سے اگر پہلے ہی دیکھ لیتے تو ٹکر ہی نہ ہوتی۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد تابش صدیقی بھیا آپ کو 17000 مراسلے مکمل کرنا مبارک ہو ۔

    محمد تابش صدیقی بھیا آپ کو 17000 مراسلے مکمل کرنا مبارک ہو ۔
Top