نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے ہماری صحت خراب ہو ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    میری شادی نہیں ہو رہی ، چیف جسٹس صاحب سےدرخواست ہے ، ازخود نوٹس لیں ، اے خان کی دہائی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    پوچھنا یہ تھا یہ جو فیس بُک پر مانو بلیاں ہیں کیا یہ بھی چوہے کھاتی ہیں؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب دو عورتیں باتیں کر رہی ہوتی ہیں تو شیطان نہ صرف سیکھتا ہے بلکہ اگلے پورے ہفتے کے نوٹس بھی بناتا ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا ہم نے کاپی پیسٹ نہیں کیا کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ٹائپ کیا ہے ، البتہ تحریر انٹرنیٹ کی ایک سائٹ کی ہے ،موضوع ہمیں پسند آیا تو محفل پر شیئر کردی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ستاروں کا حال

    سید عمران بھیا آپ کا ستارہ کون ساہے ،پتہ تو لگے کہ آپ گردش میں تو نہیں ۔:D
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    شکریہ بھیا یہ سب آپ کی نظر کرم کی وجہ سے ممکن ہورہا ہے ۔:LOL:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس بند

    الجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آؤٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی بندکردیں ۔ الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے لیک ہونے کی شکایات پر انٹرنیٹ سروسز کے خلاف سخت اقدامات کئے...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ہر لڑکی میں ایک ہٹلر چُھپا ہوتا ہے جو شادی کے بعد ہی باہر آتا ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بہنا آپ تازہ ستاروں کا حال جاننے کے لیے اس لڑی کا دورہ فرمائیں ۔:LOL:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ستاروں کا حال

    آج آپ کیلئے ستاروں کا حال پیش ہے ۔ ہمارے ستارے تو گردش میں ہیں البتہ آپ کے ستاروں کا حال پیش خدمت ہے ۔ Capricon جدی آج کے دن منہ دھونے سے آپ کا سارا دن خوشگوار گزرے گا اگر غسل کریں تو اور بھی اچھا ہے ۔ Aquarius ﺩﻟﻮ کاپی پیسٹ سے گریز کریں عنقریب آپ کے اندر کا رائٹر خواب خرگوش سے جاگنے والا ہے ۔...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عورت کائنات کی بڑی دلچسپ پہیلی ہے ۔سالہاسال کی محنت سے اپنی ذات کی تعمیر کرتی ہے ، محبت سے ایک ایک ٹانکا بھرکر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنے اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے اور جب مکمل ہوجاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے ، گرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    عورت کبھی کسی کا ادھار نہیں رکھتی، محبت عزت اور خوشی کو دگنا کرکے واپس کرتی ہے، جہاں تک ایزی لوڈ کی بات ہے تو مورخ اس بات پر خاموش ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    فون نمبر مانگنے پر خاتون نے ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی لاہورکے علاقے شاہدرہ میں خاتون نے مبینہ طورپرموبائل فون نمبرمانگنے پرٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی۔ لاہورکےشاہدرہ چوک میں ٹریفک وارڈن کو مبینہ طور پرلڑکی کانمبرمانگنامہنگا پڑگیا،لڑکی نےدیگرٹریفک وارڈنز کی موجودگی میں وارڈن کی پٹائی کردی۔...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھیا یاز بھیا ہمارے فقہ عدنانیہ کے محب ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر جوشاندے کی آئسکریم بنا کر کھائی جائے تو کیا اس سے فائدہ ہو گا ؟
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مہوش حیات بےنظیر بھٹو کا کردار اداکریں گی پاکستانی ایکٹریس مہوش حیات نے سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی زندگی پر بننےوالی فلم میں مرکزی کردار اداکرنے کی تصدیق کردی ہے۔ رواں برس کے ابتدا میں سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبرگردش...
Top