کبھی بھی اپنے الفاظ کواپنے مزاج کے تابع نا ہونے دیں ،مزاج تو بعد میں بہتر ہو جائے گا لیکن لفظوں کی کڑواہٹ جو آپ دوسروں پر انڈیل چکے ہیں اس کا ازالہ نہیں کرسکیں گے ۔ہر وقت کی تلخ مزاجی شخصیت پر بدنما دھبے جیسی ہے جو دور سے ہی دھبے کی وجہ سے نمایاں ہوجاتی ہے ۔انسان اکثر اوقات اپنی بدتمیزی اور تلخ...