گہری رنگت پانچ لوگوں کی جان لے گئی
بھارت میں ایک خاتون اپنی گہری رنگت کا مذاق اڑائے جانے پر تنگ آگئیں اور پورے خاندان کو زہر دے ڈالا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 120 شدید بیمار پڑ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریگیا سرواس نامی گھریلو خاتون ہر اس شخص سے نفرت کرتی ہے جو اس کی گہری رنگت کی...