ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کی سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے روسی بیکری نے چاکلیٹ سے 60 کلو وزنی مجسمہ تیار کیا ہے۔چاکلیٹ سے بنے مجسمے کو سالگرہ کے کیک پرلگایا گیا۔لیونل میسی کے ایک ننھے مداح نے سالگرہ کا کیک کاٹا جسے شرکا نے کھایا اور دن بھر اپنے پسندیدہ فٹبالر کی 31ویں...