نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 64

    کربلا : صفحہ 64 حُر: یا حضرت حاکم کے حکم سے مجبور ہوں۔ بیعت سے مجبور ہوں۔ نمک کی قید سے مجبور ہوں۔ لیکن دل حضرت حسین علیہ السلام کا غلام ہے۔ حسین علیہ السلام: (عباس علیہ السلام سے) اُسے آنے دو۔ اس کی باتوں میں صداقت کی بو آتی ہے۔ حُر: یا حضرت اہل کوفہ نے آپ کے ساتھ دغا کی ہے۔ زیاد اور...
  2. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 63

    کربلا : صفحہ 63 دوسرا سین شام کے وقت حضرت حسین علیہ السلام کا قافلہ ریگستان میں‌ چلا جارہا ہے۔ عباس علیہ السلام: اللہ اکبر! وہ کوفہ کے درخت نظر آنے لگے۔ حبیب: ابھی کوفہ دور ہے۔ کوئی دوسرا گاؤں ہوگا۔ عباس علیہ السلام: رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم فوج ہے۔ بھادں کی نوکیں صاف نظر...
  3. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 63

    کربلا : صفحہ 63 عباس علیہ السلام: بیشک اب اہل کوفہ کو ان کی دغا کی سزا دیئے بغیر لوٹ جانا ایسی ذلت ہے جس سے ہماری گردن ہمیشہ جھکی رہے گی۔ خدا کو جو کچھ منظور ہے وہ ہوگا۔ ہم سب شہید ہو جائیں۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا نشان مٹ جائے۔ یہاں سے لوٹ کر ہم دنیا کو اپنے اوپر ہنسے کا موقعہ نہ...
  4. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 62

    کربلا : صفحہ 62 حسین علیہ السلام: (دل میں) آہ کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ اس سوال کا کیا جواب دوں کیسے کہہ دوں کہ اب تمہارے ابا جنت میں ملیں گے۔ بیٹی خدا کی جب مرضی ہوگی۔ اصغر: آؤ فاطمہ ابا جان کی گود میں بیٹھو۔ فاطمہ: ہم تم دونوں کوفہ پہنچ کر ابا جان کے گھر میں‌ بیٹھیں گے ۔ چچا جان! آپ رو کیوں...
  5. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 62

    کربلا : صفحہ 62 (فرزوق کا آنا) فرزوق: السلام علیک! یا حضرت حسین علیہ السلام میں نے بہت چاہا کہ مکہ میں ہی حضور کی زیارت کروں۔ مگر افسوس میری کوششیں بے کار ہوئیں۔ حسین علیہ السلام: اگر عراق سے آئے ہو تو وہاں کی کیا خبریں ہیں؟ فرزوق: یا حضرت وہاں کی خبریں وہی ہیں جو آپ کو معلوم ہیں لوگوں...
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کرتے وفا اُمید وفا پر تمام عمر پر کیا کریں کہ اس کو سرِ امتحان نہیں (مومن)
  7. کاشفی

    دو دن کے لئے جذبات کی دنیا میں گہما گہمی ہی سہی - عبدالعزیز فطرت

    غزل (عبدالعزیز فطرت) دو دن کے لئے جذبات کی دنیا میں گہما گہمی ہی سہی دُنیا ہمیں وہمی کہتی رہے عاشق نہ سہی وہمی ہی سہی ساقی کی نگاہ سے میں نے جو مطلب پانا تھا پا ہی لیا زاہد کی نگاہ میں یہ میری خوش فہمی ہے خوش فہمی ہی سہی میں گردشِ دوراں سے بھاگا اور سایہ ء ساغر میں پہنچا منزل تو ہے نظروں...
  8. کاشفی

    خوش ہو اے دنیا کہ اک اچھی خبر لے آئے ہیں - کُمار پاشی

    آپ اتنی جلدی سمجھ گئے ۔۔۔:biggrin: ۔۔۔ میں تو لکھنے کے بعد بھی نہیں سمجھ پایا تھا کہ لکھا کیا ہے میں نے۔۔۔:noxxx: ۔۔۔ بہت خوب م م مغل بھائی۔۔جیتے رہیں‌اور اسی طرح خوش و خرم رہیں۔۔آمین۔۔
  9. کاشفی

    خوش ہو اے دنیا کہ اک اچھی خبر لے آئے ہیں - کُمار پاشی

    م م مغل بھائی آپ جیسے اعلی پائے کے شاعر حضرات کی طرف سے حوصلہ افزائی کے لیئے بیحد ممنون ہوں۔۔۔۔۔ شکریہ بہت بہت۔۔خوش رہیں اور جیتے رہیں۔۔۔
  10. کاشفی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خوشی جی کو کر کر نانی مت بولیں عین غین البتہ آپ لگتے ہیں چھوٹے موٹے زگوٹا ینگ مین سوری :grin:
  11. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 61

    کربلا : صفحہ 61 پہلا سین دوپہر کا وقت، ریگستان میں حضرت حسین علیہ السلام کے قافلے کا پڑاؤ۔ بگولے اٹھ رہے ہیں۔ حضرت امام حسین علیہ السلام اصغر علیہ السلام کو گود میں ‌لئے خیمے کے دروازے پر کھڑے ہیں۔ حسین علیہ السلام: (دل میں) یہ گرمی! نگاہیں جلتی ہیں‌ پتھر کی چٹانوں سے چنگاریاں نکل رہی...
  12. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 61

    کربلا : صفحہ 61 تیسرا ایکٹ
  13. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 60

    دوسرا سپاہی۔ خدا خیر کرے کیا جانتا تھا کہ یہاں‌موت سے لڑنا پڑے گا بال بچوں کی خبر لینے والا کوئی نہیں۔ (حضرت مسلم سپاہیوں کو قتل کرتے ہوئے آتے ہیں اور گڑھے میں‌گر پڑتے ہیں۔ ) مسلم: ظالموں نے تم نے دغا کی۔ قیس۔ پکڑ لو۔ جانے نہ پائیں۔ خبردار قتل نہ کرنا۔ زندہ پکڑ لو۔ اشعت۔ مسلم کی...
  14. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 60

    کربلا : صفحہ 60 قیس۔ جوانمردو، ہمت نہ ہارو۔ تم تین سو ہو۔ کیسے شرم کی بات ہے کہ ایک آدمی سے اتنا ڈر ہے۔ ایک سپاہی۔ بڑے بہادر ہو تو تمہیں‌ کیوں نہیں ان سے لڑتے ۔ دُم دبائے پیچھے کیوں‌ کھڑے ہو۔ کیا تمہیں کو اپنی جان پیاری ہے۔ قیس۔ (مسلم سے) حضرت مسلم امیر زیاد کا حکم ہے کہ اگر آپ ہتھیار...
  15. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 59

    کربلا : صفحہ 59 خدا نبیوں کے ہاتھ ہدایت کے بیچ بوتا ہے اور شہیدوں کے خون سے انہیں سینچتا ہے۔ شہادت وہ اعلی سے اعلی رتبہ ہے جو خدا انسان کو عطا کر سکتا ہے مجھے غم ہے تو یہی کہ جو بات ایک دن قبل ہونی چاہیئے تھی وہ آج خدا کے دو نیک بندوں کے خون بہنے کے بعد ہورہی ہے۔ (زیاد کے سپاہی توعہ کے گھر...
  16. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 59

    کربلا : صفحہ 59 (اُٹھ کر چپکے سے توعہ کی چارپائی کی طرف دیکھتا ہے اور چپکے سے دروازہ کھول کر باہر چلا جاتا ہے) توعہ: (دروازہ کے کھلنے کی آواز سن کر) آہ ظالم! ماں سے بھی دغا کی۔ عاقبت کے دن خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائے گا۔ ایک کثیر تھا کہ اپنی اور اپنے بیٹے کی جان عزیز...
  17. کاشفی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خوشی جی، جی چاہتا ہے ناک پر کچھ اشعار کہوں۔۔۔ پر ڈرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کروں۔۔۔ کہیں مُکّا میری ناک پر ہی نہ پڑ جائے اور ناک بہنے لگے۔۔۔:noxxx:
  18. کاشفی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ جہانِ عزمِ وفا کا پیکر خِرد کا مرکز، جنوں کا محور جمالِ زھراسلام اللہ علیہا ، جلالِ حیدر ضمیرِ انساں، نصیرِ داور زمیں کا دل،...
Top