نتائج تلاش

  1. کاشفی

    سنگ جب آئینہ دکھاتا ہے - امید فاضلی

    بہت عمدہ جناب۔۔اعلی ذوق ہے آپ کا ماشاء اللہ۔
  2. کاشفی

    جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے - قیصر الجعفری

    جسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے (قیصر الجعفری ) میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے اُسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اُٹھا کے دیکھے مرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی مرے بعد اُس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے کہیں آسمان ٹُوٹا تو قدم کہاں رُکیں گے جِسے خواب دیکھنا ہو...
  3. کاشفی

    سنتا ہے کون حال پریشاں تِرے بغیر - سعید الہ آبادی

    غزل (سعید الہ آبادی) سنتا ہے کون حال پریشاں تِرے بغیر سُونی پڑی ہے انجمن جاں تِرے بغیر تیرے بغیر کچھ بھی نہیں لذتِ حیات منزل ہے مجھ کو شامِ غریباں تِرے بغیر کس سے کریں سوال کسے دیں دعائے خیر ویراں ہے آج محفلِ رنداں تِرے بغیر ڈر ہے کہیں‌فضا میں نہ رہ جائے گونج کر تھرا رہا ہے نعرہء مستاں...
  4. کاشفی

    احمد ندیم قاسمی کوئی ظالم جو چھُپ کر گا رہا ہے - احمد ندیم قاسمی

    کوئی ظالم جو چھُپ کر گا رہا ہے دلِ بے تاب کو برما رہا ہے مجھے کیا چاہئے اس سے زیادہ میں روتا ہوں کوئی شرما رہا ہے فرشتے ڈھونڈھتے پھرتے ہیں شعلے کوئی عاشق بنایا جا رہا ہے خمیر اک پیکرِ زھرہ جبیں کا ستاروں سے اٹھایا جا رہا ہے یہ آنسو؟۔۔کون جانے ان کا مطلب! پرانا واقعہ یاد آرہا ہے مجھے...
  5. کاشفی

    شام ڈھلنے والی ہے سوچتے ہیں گھر جائیں - معظم سعید

    شام ڈھلنے والی ہے سوچتے ہیں گھر جائیں پھر خیال آتا ہے، کس طرف، کدھر جائیں ہجرتی پرندوں کا کچھ یقیں نہیں‌ ہوتا کب ہوا کا رخ بدلے کب یہ کوچ کر جائیں دھوپ کے مسافر بھی کیا عجب مسافر ہیں سائے میں ٹھہر کر یہ سائے سے ہی ڈر جائیں دوسرے کنارے پر تیسرا نہ ہو کوئی پھر تو ہم بھی دریا میں بے...
  6. کاشفی

    ہے چھوڑ کے جانا تو مجھے چھوڑ مکمل - عتیق الرحمن صفی

    ہے چھوڑ کے جانا تو مجھے چھوڑ مکمل دے ساتھ کسی کا مرا دل توڑ مکمل ہے ساتھ نبھانا تو مرا ساتھ دے ایسے دل اپنا مرے قلب سے دے جوڑ مکمل افسانے کے کردار تو سب ہی ہیں پرانے دے اپنی کہانی کو نیا موڑ‌ مکمل کافی نہیں چلنا ہی فقط جانب منزل کچھ پانا اگر ہے تو یہاں دوڑ مکمل آؤ سبھی ہم مل کے...
  7. کاشفی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    شکریہ شاہ صاحب۔۔اللہ رب العزت آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین۔
  8. کاشفی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    میرے خیال تو شادی کے بعد ہر ایک ذی شعور، خوبصورت، وفادار، خوددار اور عقلمند انسان بدل جاتا ہے۔۔۔۔ اور اسی بدلاؤ میں ہی انسانوں کی فلاح ہے۔۔۔۔ :grin:
  9. کاشفی

    فخر زماں ہو، فخر نبوت تم ہی تو ہو - از: اطہر سہارنپوری

    شکریہ شاہ صاحب۔۔بہت بہت۔۔خوش رہیں۔۔
  10. کاشفی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    جزاک اللہ۔۔ بہت خوب۔۔ میرا حسین باغ نبوت کا پھول ہے حیدر کی اس میں جان ہے خون بتول ہے آل نبی کا پیار ہے ایمان کی زندگی ان سے نہیں پیار تو سب کچھ فضول ہے خوشیاں سبھی نثار ہیں اس پر جہان کی جس کو غم حسین میں رونا قبول ہے دنیا میں اور کون ہے شبیر کے بغیر ایسا سوار جس کی سواری رسول...
  11. کاشفی

    نعت سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم - از: رحمن قدوس

    نعت سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم (رحمن قدوس) خدا نے خود لکھی قرآن میں مدحت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی فلاحِ دین و دنیا ہے پڑھو سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ملے گا حشر کی گر می میں اُس کو سایہء رحمت لئے پھرتا ہے اپنے ساتھ جو الفت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جہاں تک آپ...
  12. کاشفی

    فخر زماں ہو، فخر نبوت تم ہی تو ہو - از: اطہر سہارنپوری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نعتِ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم (از: اطہر سہارنپوری، ہندوستان) فخر زماں ہو، فخر نبوت تم ہی تو ہو دونوں جہاں ہیں جسکی بدولت تم ہی تو ہو ہم عاصیوں...
  13. کاشفی

    اطوار ترے اہلِ زمیں سے نہیں‌ملتے - مرزا رُسوا

    اطوار ترے اہلِ زمیں سے نہیں‌ملتے انداز کسی اور حسیں سے نہیں‌ملتے اُن کی بھی بہر حال گزر جاتی ہیں‌راتیں جو لوگ کسی زھرہ جبیں سے نہیں‌ملتے تم مہر سہی، ماہ سہی، ہم سے ملو تو کیا اہل فلک، اہل زمیں سے نہیں‌ملتے اے حضرتِ دل اُن سے بنی ہے نہ بنے گی کیوں آپ کسی اور حسیں سے نہیں ملتے مرزا...
  14. کاشفی

    جُھکی جُھکی سی نظر بیقرار ہے کہ نہیں - کیفی اعظمی

    جُھکی جُھکی سی نظر بیقرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں‌پیار ہے کہ نہیں تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا میری طرح تیرا دل بیقرار ہے کہ نہیں وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے اُس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں تیری اُمید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو تجھے بھی اپنے پہ یہ...
  15. کاشفی

    آٹہری برسات تو پلکیں بھیگ گئیں - کرن رباب نقوی

    آ ٹہری برسات تو پلکیں بھیگ گئیں آٹہری برسات تو پلکیں بھیگ گئیں روئےجب بھی رات تو پلکیں بھیگ گئیں آنکھوں کو جب گہری کالی برکھا کی سونپ گیا سوغات تو پلکیں بھیگ گئیں اپنے بھی جب چھوڑ کے واپس پلٹے تھے تھاما اس نے ہاتھ تو پلکیں بھیگ گئیں یوں تو ہر نقصان پہ حاوی ضبط رہا بکھر گئی جب ذات...
  16. کاشفی

    دولت، حکومت، علم - کرم حیدری

    دولت، حکومت، علم دولت نہ حکومت نہ امارت ہے بڑی چیز دنیا میں مگر دانش و حکمت ہے بڑی چیز جس دل میں ہو دولت کا جنوں محوِ تگ و تاز دب جاتی ہے اُس میں حق و انصاف کی آواز دولت کے پجاری تو ہیں قارون کے فرزند مرتے نہیں قارون کے ترکے پہ ہنر مند ہے شیوہء فرعون حکومت پہ تفاخر زیبا نہیں‌مومن...
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہِ دانشِ فرنگ سرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف (شاعر مشرق شمس العارفین حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
  18. کاشفی

    اداس لمحوں میں آخر وہ مل گیا تھا مجھے - کرم حیدری

    اُداس لمحوں میں آخر وہ مل گیا تھا مجھے مری ہی آنکھوں کی چلمن سے جھانکا تھا مجھے وہ قُربتوں کی تمازت سے جل رہا تھا کچھ اور وہ آنسوؤں کی جھڑی سے بُجھا رہا تھا مجھے لپٹ کے مجھ سے بڑی سادگی کے لہجے میں نہ جانے کس کے فسانے سنا رہا تھا مجھے اُسے یہ غم کہ تھا یادوں کے کرب میں‌تنہا مجھے یہ...
  19. کاشفی

    Admission Open – Apply ASAP

    Admission Open – Apply ASAP Zardari Institute of Corruption and Mismanagement Offer Degrees in: M.Sc (Masters in Social Crimes) M.C.S (Masters in Corruption Sciences) M.I.T (Masters in Thefts) M.B.B.S (Masters in Bomb Blasting & Suicide) M.B.A (Masters in Bankruptcy Arts) 6...
  20. کاشفی

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 64

    کربلا : صفحہ 64 عباس علیہ السلام: حُر اب یہ بتلاؤ کہ تم ہم سے صلح‌کرنا چاہتے ہو یا جنگ۔ حُر: حضرت مجھے آپ سے نہ جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ نہ صلح کا ۔ میں صرف اس لیئے تعینات کیا گیا ہوں‌کہ حضرت کو زیاد کے پاس لے جاؤں‌ اور کسی طرف نہ جانے دوں۔ عباس علیہ السلام: اس کے معنی ہیں کہ تم جنگ...
Top