نتائج تلاش

  1. کاشفی

    نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم - بقا بلوچ

    نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم (بقا بلوچ) اے بقا چارہّ درد کیا چاہیئے شہرِ خیرالوریٰ کی ہوا چاہیئے خاکِ بطحا پہ سجدے کی ہے آرزو! کوئے طیبہ میں‌ رہنے کو جا چاہیئے میں کہاں اور کہاں مدحِ شمس الضحیٰ میرے لفظوں کو ان کی ضیاء چاہیئے ذکرِ سرکار ہو میرے وردِ زباں بس یہی دولتِ دو...
  2. کاشفی

    لگیاں نے موجاں سدا لائی رکھیں سوہنیا

    سبحان اللہ۔۔ جزاک اللہ۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. کاشفی

    اس محبوب کا صدقہ میری مان ہَوا----محمدشہزاد مجددی

    جزاک اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  4. کاشفی

    دِل کو اُن سے خُدا جدا نہ کرے -----فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    سبحان اللہ۔۔ جزاک اللہ آبی بھائی۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  5. کاشفی

    قطعات - یاسر شاہ

    قطعات یاسر شاہ کاٹے نہیں‌کٹتی ہیں بَرہ کی گھڑیاں تھامے نہیں‌تھمتیں اشکوں کی لڑیاں در عشق کجا شاہ کجا مہر علی گستاخ اکھیاں اے وی کتھے جا لڑیاں ------------------------------------------------------------------ میرے اندر مجھ سے مخاطب ہے کوئی مجھ میں‌گویا مرا طالب ہے کوئی چھانی جب...
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کاٹے نہیں‌کٹتی ہیں بَرہ کی گھڑیاں تھامے نہیں تھمتیں اشکوں کی لڑیاں در عشق کجا شاہ کجا مہر علی گستاخ اکھیاں اے وی کتھے جا لڑیاں (یاسر شاہ - کراچی پاکستان)
  7. کاشفی

    اُس کی آنکھوں نے کہی کیسی کہانی مجھ سے - نیہا زیدی

    غزل (نیہا زیدی - کراچی پاکستان) اُس کی آنکھوں نے کہی کیسی کہانی مجھ سے رات بھر روٹھی رہی نیند کی رانی مجھ سے موسمِ ہجر میں ممکن ہے میری یاد آئے آج تم لے لو کوئی تازہ نشانی مجھ سے کیا کوئی سوچنا اور کیا کوئی شجرہ پڑھنا اُس کے بارے میں سنو بات! زبانی مجھ سے سامنے اُس کے میں خاموش...
  8. کاشفی

    دُنیا کو ملا چین، مجھے رنج ملا ہے - زرقا مفتی

    غزل (زرقا مفتی) دُنیا کو ملا چین، مجھے رنج ملا ہے ہر اشکِ تمنا کا لہو رنگ ہوا ہے آلام کی کثرت کا گلہ جب بھی کیا ہے اعمال کے نامے میں ہوئی درج خطا ہے فردا کے دلاسے پہ فقط میں ہی رہوں کیوں امروز کی راحت پہ بھی کچھ حق تو مرا ہے یہ لوگ کسی حال میں‌‌ خوش ہو نہیں سکتے بے فیض زمانے سے...
  9. کاشفی

    غزل ۔ دُھوپ کو اوڑھ کر چھاؤں سے نکل کر آتے ۔ سید آلِ احمد

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے آپ کا ماشاء اللہ شاعر بھائی۔۔۔ اس الاؤ سے مجھے خوف بہت آتا ہے اجنبی، پیار کے کپڑے تو بدل کر آتے اور یہ مصرعہ تو ۔۔۔۔ سوئے مقتل کبھی مُجرم نہیں چل کر آتے ۔۔۔بہت ہی خوب!
  10. کاشفی

    محسن نقوی نظم ۔ تمھیں کیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محسن نقوی

    تمہیں کیا۔۔۔ہمیں بھی یہ نظم بہت اچھی لگی۔۔۔۔ بہت خوب جناب!
  11. کاشفی

    اے دل الجھ گیا ہے مذاق نظر کہاں-جگن ناتھ آزاد

    بہت خوب جی۔۔۔ گم ہو چکی ہے کہکشاں گرد راہ میں اب دیکھیے ہو ختم ہمارا سفر کہاں
  12. کاشفی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    :noxxx: ۔۔۔ آپ تو پہلے سے ہی معزز شعراء کرام میں شامل ہیں جناب!۔۔۔ آپ خوشی جی کو دعائیں دیں۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔ :)
  13. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیوں بھئی ایسا کیوں۔۔۔کیوں چپکا سکتے ہیں اور کِسے۔۔۔؟ :)
  14. کاشفی

    سمندر پار آبیٹھے، مگر کیا - عبداللہ جاوید

    بیحد شکریہ بابا جانی۔۔۔جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔
  15. کاشفی

    سمندر پار آبیٹھے، مگر کیا - عبداللہ جاوید

    غزل (عبداللہ جاوید) سمندر پار آبیٹھے، مگر کیا نئے ملکوں میں بن جاتے ہیں گھر کیا نئے ملکوں میں لگتا ہے نیا سب زمیں کیا، آسماں کیا، اور شجر کیا اُدھر کے لوگ کیا کیا سوچتے ہیں اِدھر بستے ہیں خوابوں کے نگر کیا ہر اک رستے پہ چل کر سوچتے ہیں یہ رستہ جارہا ہے اپنے گھر کیا کبھی...
  16. کاشفی

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہیں میرا مطلب تھا کہ بلی بن کر دیکھائیں۔۔۔ :grin:
  18. کاشفی

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    مطلب دوسری شادی کیوں بھائی۔۔ سوری !
  19. کاشفی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    عمدہ اسٹینزا ارشاد فرمایا ہے خوشی جی آپ نے۔۔۔۔۔خوشی جی آپ تو یوکے کی مشرقی شاعرا بن گئی ہیں۔ماشاء اللہ چشم بدور۔۔ بڑی ہو کر بہت اچھی شاعری کریں گی آپ۔۔پر مجھے مت بھولیئے گا۔۔۔۔
Top