تمہید
(آصفہ نشاط)
سنو
تم نے کبھی مجھ سے میری تصویر مانگی تھی
کہا تھا
تم اسے چھو چھو کے دیکھو گے
یا آنکھوں سے لگاؤ گے
اسے گھر میں بساؤ گے
اگر وہ مسکرائے گی تم بھی مسکراؤ گے
سنو
تم نے کبھی مجھ سے میری تصویر مانگی تھی
مگر میں سوچتی ہوں اب
بجائے سب یہ کہنے کے
بہت آسان سا اک کام تم نے...
غزل
(سید شاہ نعیم الدین جہانیان)
آس کا دن ہے یہ بھی گذر جائے گا
ہم کو معلوم ہے وہ مُکر جائے گا
ہوتا کوئی ٹھکانہ تو پھر دن ڈھلے
ہوتی خواہش کہ وہ اپنے گھر جائے گا
پوچھیں کس سے یہ ویرانہء دشت میں
کوئی رستہ جو میرے نگر جائے گا
حاکمِ شہر کے ہے وہ زیرِ عتاب
اُس پر اتنا ستم ہے کہ مر...
عمدہ محمد احمد بھائی۔۔عمدہ۔۔شکریہ بیحد شریک محفل کرنے کے لیئے۔۔۔
میں نہ قیس ہوں، نہ ہوں کوہکن، مجھے اپنی جان عزیز ہے
مجھے ترکِ عشق قبول ہے جو تمھیں یقینِ وفا نہ ہو