بیٹیاں
بیٹیاں
ہر رشتے کو ہر حال میں نبھاتی ہیں بیٹیاں
پھر بھی ان پہ تہمتیں لگاتی ہے یہ دنیا
ماں باپ کی دہلیز پر جنم جب لیتی ہیں بیٹیاں
نہ جانے کیوں غم میں تبدیل ہو جاتی ہیں اس گھر کی خوشیاں
ماں باپ کیوں نہیں سوچتے کچھ دن مہمان ہیں بیٹیاں
چھوڑ وہ دہلیز وہ آنگن اک دن چلی جائیں گی...