کربلا : صفحہ 56
سلیمان: ارے یہ کیا ستم ہو گیا۔ یہ لوگ پیچھے کیوںچلے آتے ہیں۔
قیس: (کھڑکی سے سر باہر نکال کر) بھائیو ہم اور آپ اسی شہر کے باشندے ہیں۔ کیا تم ہمارے خون سے اپنی تلواروں کی پیاس بجھاؤ گے۔ تم میں سے کتنے ہی میرے دوست ہیں ہم اور تم ساتھ کھیلتے ہیں۔ ساتھ بڑھے ہیں ۔ کیا یہ مناسب ہے...