نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اُردو غزل - ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

    میری طرف سے سلام و آداب عرض کیجئے گا۔۔۔۔ اور شکریہ بہت بہت۔۔:happy:
  2. کاشفی

    اُردو غزل - ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

    :happy: شکریہ بہت بہت۔۔
  3. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ امام حسین علیہ السلام کا سردار جنت ہونا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مسلمات اورمتواترات سے ہے کہ ”الحسن و الحسین سیدا شباب اہل الجنتہ و ابوہما خیر منہما“ حسن علیہ السلام اور حسین علیہ السلام جوانان جنت کے سردارہیں اوران کے پدر بزرگواران دنوں سے بہتر...
  4. کاشفی

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    شکریہ بیحد وارث صاحب۔۔۔۔ آپ نے بالکل درست فرمایا ہے۔۔۔ میں نے خود لکھا ہے۔۔کلام میں نہیں تھا۔۔۔ ظہور احمد سولنگی صاحب اور نایاب صاحب۔۔ آپ دونوں کا بھی بہت شکریہ۔
  5. کاشفی

    کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول) کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے جو کھائی تھیں قسمیں بھلا تو نہ دو گے مجھے بھی اُسی سمت جانا ہے ہمدم میں تیار ہو لوں، ذرا سا رکو گے میری بات چھوڑو، کچھ اپنی سناؤ مرے غم کی روداد کب تک سنو گے مجھے تم سے مل کر خوشی جو ہوئی ہے مری اس خوشی کو مٹا تو نہ دو گے بھلا وقت...
  6. کاشفی

    اے وطن - فرخندہ رضوی

    اے وطن (فرخندہ رضوی) تیرے خوابوں تیری یادوں کو مٹا سکتے نہیں اے وطن ہر گز بھی ہم تجھ کو بھلا سکتے نہیں ساری دنیا میں تیری تعظیم کا کہرام ہے تیرے گُن گانا میری تہذیب کا پیغام ہے تو زمانے بھر کی دولت سے بڑا انعام ہے تُو ہے اجلی صبح اپنی تو ہی رنگین شام ہے تیر ے ہو کر تجھ سے ہم نظر...
  7. کاشفی

    تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان - اشتیاق زین

    تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان (اشتیاق زین) ”تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان“ اس کے ہونے سے ہے مشروط مری آن اور شان تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان یہ ہے اقبال کا سپنا، یہ ہے ماؤں کی دعا یہ ہے قائد کی شب و روز کی محنت کا صلہ اِس کی بنیاد میں شامل ہے شہیدوں کی وفا اِس کی تقدیس پہ...
  8. کاشفی

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    علی علیہ السلام کی بیٹی قدم قدم پر چراغ ایسے جلا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی یزیدیت کی ہر ایک سازش پہ چھا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی کہیں بھی ایوانِ ظلم تعمیر ہو سکے گا نہ اب جہاں میں ستم کی بنیاد اس طرح سے ہلا گئی ہے علی علیہ السلام کی بیٹی عجب مسیحا مزاج خاتون تھی کہ لفظوں کے...
  9. کاشفی

    مصطفیٰ زیدی حرفِ سادہ ،،مصطفی زیدی

    بہت ہی عمدہ جناب!
  10. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ امام حسین علیہ السلام سینہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی حدیث کا بیان ہے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے یہ دیکھا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیٹے ہوئے اورامام حسین علیہ السلام نہایت کمسنی کے عالم میں ان کے سینہ...
  11. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ کنیت و القاب آپ علیہ السلام کی کنیت صرف ابوعبداللہ تھی، البتہ القاب آپ کے بے شمارہیں جن میں سید وصبط اصغر ، شہیداکبر ، اورسیدالشہداء زیادہ مشہورہیں۔ علامہ محمد بن طلحہ شافعی کا بیان ہے کہ سبط اور سید خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معین کردہ القاب ہیں ۔ فطرس...
  12. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    امام حسین علیہ السلام گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ آپ علیہ السلام کااسم گرامی امام شبلنجی لکھتے ہیں کہ ولادت کے بعد سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے امام حسین علیہ السلام کی آنکھوں میں لعاب دہن لگایا اور اپنی زبان ان کے منہ میں دے کر بڑی دیرتک چسایا، اس کے بعد داہنے کان میں اذان اور بائیں کان...
  13. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ ”لاالہ الااللہ محمد حبیب اللہ علی ولی اللہ وفاطمتہ امتہ اللہ والحسن والحسین صفوتہ اللہ ومن ابغضہم لعنہ اللہ“ خداکے سواکوئی...
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ صاحب کا ایک شعر ملاحظہ ہو۔۔۔ دن گزارے عمر کے انساں ہنستے بولتے جان بھی نکلے تو میری جاں ہنستے بولتے ایک اور ملاحظہ کریں۔۔۔۔ اب داغ سا ہمرنگ زمانے میں کہاں ہے بوڑھوں میں‌وہ بوڑھا ہے جوانوں میں جواں ہے ایک اور مزید۔۔۔۔ گو ہے عاشق مزاج و شاہد باز داغ...
  15. کاشفی

    جیتے ہیں یہ ہم کہ مر گئے ہیں - سید عالم محمود

    غزل (سید عالم محمود) جیتے ہیں یہ ہم کہ مر گئے ہیں اچھے رہے جو گزر گئے ہیں جینے کا مزا انہیں سے پوچھو مرنے سے جو پہلےمرگئے ہیں مدہوش ہیں یہ زمانے والے یا ہوش سے ہم گزر گئے ہیں اکثر یہ ہوا ہے بیٹھے بیٹھے ہم چونک گئے ہیں ڈر گئے ہیں کل ہی تو حضور میرے آگے دم غیر کا آپ بھر گئے...
  16. کاشفی

    میری جانب نہ دیکھو بے رخی سے - سارا جبیں

    غزل (سارا جبیں) میری جانب نہ دیکھو بے رخی سے خطا ہوتی ہے صاحب آدمی سے گھٹا ساون کی جب برسے گی ساجن مچل جائے گا دل دیوانگی سے سلگ جائیں گے یادوں کے دیئے سب وہ آجائیں جو خوابوں میں‌ خوشی سے خطا میری جو میں نے دل گنوایا ادا اُس کی جو پایا دل لگی سے اٹھیں پلکیں لیئے حسرت کے...
  17. کاشفی

    اختر شیرانی ہم دُعائیں کرتے ہیں جن کے لئے - اختر شیرانی

    غزل (اختر شیرانی) ہم دُعائیں کرتے ہیں جن کے لئے کاش وہ مِل جائیں اِک دن کے لئے میرے ارمانوں سے کہتی ہے اجل اِس قدر سامان ، دو دِن کے لئے وہ غیُور اور پاسِ رُسوائی ہمیں کیا بتائیں مر مٹے کِن کے لئے موت لینے آ گئی ، جانا پڑا زندگی لائی تھی اِس دن کے لئے اُن کی صحبت کا تصوّر...
  18. کاشفی

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا سن 9 ہجری میں رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ایسی خاتون کی وفات کی خبر ملی جو شمع رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر پروانہ وار فدا تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ خبر سن کر سخت حزن و ملال کے عالم میں ان کے جنازے پر تشریف لے گئے۔ خود قبر میں اتارا اور ان کو حور...
  19. کاشفی

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    آپ تمام حضرات کا بیحد شکریہ۔۔‌ خوش رہیں۔۔۔
Top