خوشی جی کون سا روپ دیکھ رہی ہیں ۔۔۔بتایا بھی نہیں اور چپکے چپکے دیکھ رہیہیں۔۔ پہلے بتاتیں تو اچھا والا روپ دیتا دیکھنے واسطے۔۔۔ :grin: شوری۔۔۔
لیکن مزاق کے علاوہ ۔۔۔میں آپ کی بات سمجھا نہیں۔۔سمجھائیں پلیز۔۔
غزل
(سیدابوبکرمالکی بھٹکلی)
اہلِ زر خاموش ہیں، اہلِ نظر خاموش ہیں
آنے والی آندھیوں سے بے خبر، خاموش ہیں
ًمصلحت کا دور ہے، مد مقابل ہے مفاد
کچھ اِدھر خاموش ہیں اور کچھ اُدھر خاموش ہیں
قافلہ بے سمت بڑھتا جارہا ہے آج کل
بے خبر منزل سے اب اہلِ سفر خاموش ہیں
کیوں بدلتا جارہا ہے زندگی...
شکریہ بہت بہت۔۔ سب میرے ڈیزائن کیئے ہوئے نہیں ہیں۔۔قائدِاعظم، مادرِملت اور قائدِملت والے ڈیزائن میرے ہیں۔۔باقی سب کے سب ۔۔میری بہن سمیعہ کے ڈیزائن کردہ ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت سمیعہ بہن کو قدم قدم پر کامیاب و کامران کرے۔۔اور خوش و خرم رکھے۔۔آمین۔
غزل
(معظم سعید - کراچی پاکستان)
لمحہ لمحہ ماتمی ہے آجکل
زندگی کیا زندگی ہے آجکل
خواب کی تعبیر کوئی کیا لکھے
دھول کاغذ پر جمی ہے آجکل
شور دل ہے نہ صدائے برگ و بار
پھر یہ کیسی بے کلی ہے آجکل
عالم سر گشتگی میں اب ہوا
جانے کس کو ڈھونڈتی ہے آجکل
پربتوں کے درمیاں اک جھیل پر
کتنی...