نتائج تلاش

  1. کاشفی

    زمانے کو نہ کچھ کہیئے، وہ ایسا ہو نہیں سکتا - دلشاد نظمی

    غزل (دلشاد نظمی - جُبیل، سعودی عرب) زمانے کو نہ کچھ کہیئے، وہ ایسا ہو نہیں سکتا اِک آئینہ ہے وہ، آئینہ چہرہ ہو نہیں سکتا خدا کے ہاتھ میں ہے کُنجیاں عزت و ذلت کی کسی کے چاہنے سے کوئی رسوا ہو نہیں سکتا ہمیشہ ڈھونڈتا رہتا ہو جو اوروں کے عیبوں کو کسی کا ہو نہ ہو وہ شخص اپنا ہو نہیں‌...
  2. کاشفی

    ایک سجدہ خوش گلو کے آگے سہواً ہوگیا - کاوش بدری

    انا للہ و انا علیہ راجعون ۔ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔آمین
  3. کاشفی

    آتش یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش

    عمدہ انتخاب ہے جناب۔۔۔بہت ہی خوب۔۔
  4. کاشفی

    پلک کی نوک پہ تارہ سا جھلملاتا ہے - مونا نجمی

    شکریہ بہت بہت شاہ صاحب۔۔۔
  5. کاشفی

    پلک کی نوک پہ تارہ سا جھلملاتا ہے - مونا نجمی

    غزل (مونا نجمی - کراچی پاکستان) پلک کی نوک پہ تارہ سا جھلملاتا ہے غموں کی بھیڑ میں یہ کون مسکراتا ہے ہوا کے ساتھ جو اُڑتا ہے اُس سے کہہ دینا کوئی خیال میں‌ خوشبو تری بساتا ہے اُسے تلاش کرونگی تو ہار جاؤں گی وہ خواب میں بھی کوئی خواب سا دکھاتا ہے بڑا عبور ہے پتھریلے راستوں پہ...
  6. کاشفی

    ضمیر جعفری قطعات۔۔۔۔ سید ضمیر جعفری

    بہت ہی خوب۔۔ضمیر جعفری صاحب کے قطعات شاملِ محفل کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔
  7. کاشفی

    بیوی گھر میں نہ اگر ہوتو غزل ہوتی ہے - سیدابو بکرمالکی بھٹکلی

    شکریہ ۔۔پسندیدگی کے لیئے۔۔۔ معلوم نہیں کیا ہو گھر ہو تو۔۔۔ شادی شدہ حضرات زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔میرے خیال میں ۔۔ :)
  8. کاشفی

    بیوی گھر میں نہ اگر ہوتو غزل ہوتی ہے - سیدابو بکرمالکی بھٹکلی

    بیوی گھر میں نہ اگر ہوتو غزل ہوتی ہے دل میں سُسرال کا ڈر نہ ہوتو غزل ہوتی ہے تھوڑا مسکا جو لگاؤ تو کوئی بات بنے چاپلوسی کا ہنر ہوتو غزل ہوتی ہے جھونپڑی نے تو بڑا ظلم کیا ہے ہم پر تاج محل جیسا ہی گھر ہوتو غزل ہوتی ہے یوں لگا رہتا ہے بیوی کا تو رونا دھونا آنکھ جب میری بھی تر ہوتو غزل ہوتی ہے...
  9. کاشفی

    شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    سحری کے لیئے کچھ بتائیں۔۔پلیز۔۔
  10. کاشفی

    اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو - عائشہ انمول

    غزل (عائشہ انمول - کراچی پاکستان) اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو یاد ہیں اب بھی محبت کے حوالے مجھ کو کاش آواز تو دے، کاش بُلا لے مجھ کو اپنی دلہن کے حسیں روپ میں ڈھالے مجھ کو ساری دنیا کی نگاہوں سے چُھپا لے مجھ کو اک حسیں خواب ہوں،...
  11. کاشفی

    نیا رشتہ کوئی بنوا گیا ہے - مونا نجمی

    غزل (مونا نجمی - کراچی پاکستان) نیا رشتہ کوئی بنوا گیا ہے وہ مجھ سے ہی مجھے ملوا گیا ہے بنا اس کے کہاں تک روز کھلتا مرا چہرہ جو اب مرجھا گیا ہے جدائی کا تمہاری غم عجب ہے مری دھڑکن کو بھی رکوا گیا ہے ہے ترسی آنکھ جس کی اک نظر کو وہ خوابوں میں مجھے تڑپا گیا ہے جسے دیکھ کر میں...
  12. کاشفی

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    :grin: ۔۔ نہیں ایسے نہیں کہونگا۔۔۔
  13. کاشفی

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    بہت خوب میمّی بھائی۔۔۔۔۔عمدہ غزل ہے۔۔شکریہ بیحد شاملِ محفل کرنے کے لیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    محبت! پھر اس کا بیاں؟ اللہ اللہ! - سرور عالم راز سرور

    غزل (سرور عالم راز سرور) محبت! پھر اس کا بیاں؟ اللہ اللہ! زمیں ہوگئی آسماں، اللہ اللہ! ہوئی آرزو پھر جواں، اللہ اللہ! کوئی ہوگیا مہرباں، اللہ اللہ! سر طورِ عرفاں یہ طوفانِ حیرت! حجاباتِ کون و مکاں، اللہ اللہ! بھلا کس طرح ملتی منزل خودی کی؟ صنم خانہء این و آں! اللہ اللہ! نہ...
Top