نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ائیرپورٹ، اسٹیشن، سڑکوں پر ہیں کتنے سارے لوگ - عذرا نقوی

    غزل ( عذرا نقوی) ائیرپورٹ، اسٹیشن، سڑکوں پر ہیں کتنے سارے لوگ جانے کون سے سُکھ کی خاطر پھرتے مارے مارے لوگ شام گئے یہ منظر ہم نے ملکوں ملکوں دیکھا ہے گھر لوٹیں بوجھل قدموں سے بجھے ہوئے انگارے لوگ پُر نم آنکھوں، بوجھل دل سے کتنی بار وداعی لی کتنا بوجھ لئے پھرتے ہیں ہم جیسے بنجارے لوگ...
  2. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    حضرت امام حسین علیہ السلام کی مختصر زندگی حضرت امام حسین علیہ السلام کی مختصر زندگی آپ کا مشہور ومعروف لقب ”سید الشہداء“ ہے۔ آ پ کی ولادت باسعادت ۳ شعبان المعظم سن چار ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کی پرورش سایہٴ نبوت، موضع رسالت، مختلف الملائکہ اور معدن علم میں ہوئی۔ آپ بھی اپنے بھائی...
  3. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    (گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔) معرکہء کربلا کے بعد دنیا بھر میں عمرانیات اور شہریت اور مذاہب و ادیان کے فلسفہ جات میں حسینیت ، اس ظلم و بربریت اور حقوق کی پامالی کے خلاف ایک انقلابی فلسفہ کے طور پر امر ہوگئی ۔ جس سے اہل حق تا آخرِ کائنات سبق حاصل کرکے کامیابی حاصل کرتے رہیں گے۔ جبکہ یزیدیت...
  4. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    (گذشتہ سے پیوستہ) معرکہ کربلا - حق و باطل کی جنگ - کامیاب کون ہوا؟ کیا اس حق و باطل کی جنگ میں بنی امیہ اور ان کا خونخوار اور دنیا پرست لشکر کامیاب ہوا یا امام حسین علیہ اسلام اور ان کے باوفا اصحاب کہ جنہوں نے راہِ حق اور رضائے خدا میں اپنا سب کچھ قربان کر دیا؟ اگر کامیابی و ناکامی اور...
  5. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    امام حُسین علیہ السلام گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ اب‘ دل تھام کر‘ نگاہ اٹھایئے‘ علی علیہ السلام کے سورما بیٹے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لہولہان نواسے‘ حسین علیہ السلام کی جانب جو‘ گریاں تاریخ کے سینے کا درد اور گزراں وقت کی پیشانی کا نور ہے۔ وہ حسین علیہ السلام جس کے نظام انفاس کی...
  6. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  7. کاشفی

    لیاقت علی عاصم بہت چپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا۔۔۔۔ لیاقت علی‌ عاصم

    بہت چُپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا! - لیاقت علی عاصم غزل (لیاقت علی عاصم) بہت چُپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا! رہ و رسم محبت چھوڑ دی کیا یہ کیا اندر ہی اندر بجھ رہے ہو ہواؤں سے رقابت چھوڑ دی کیا مناتے پھر رہے ہو ہر کسی کو خفا رہنے کی عادت چھوڑ دی کیا لیے بیٹھی ہیں آنکھیں آنسوؤں کو ستاروں...
  8. کاشفی

    تو مری جان، میرا ارماں بھی - اویس ضمیر

    غزل (اویس ضمیر) تو مری جان، میرا ارماں بھی اس لیے پھرتا ہوں پریشاں بھی روشنی کے سفر میں دیکھے ہیں ظلمتوں کے بہت سے طوفاں بھی تھے تو تم ہی سبب غمِ دل کا پھر بنے دردِ دل کا درماں بھی ہے بچا کیا غریب کا اب جو لوٹنے آئے اس کا ایماں بھی شیخ پر میں یقین کر لیتا ہوتا اِس کا ذرا سا...
  9. کاشفی

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    میڑے طڑف سے بھی سالگرہ بہت بہت مباڑک ہو۔۔۔ ۔۔۔جیتی رہیں۔۔اور خوش رہیں۔۔
  10. کاشفی

    کیوں لئے پھرتی ہے اے تیز ہوا، رہنے دے - خوشبیر سنگھ شاد

    غزل (خوشبیر سنگھ شاد) کیوں لئے پھرتی ہے اے تیز ہوا، رہنے دے گرد ہوں میں، مجھے راہوں میں‌ پڑا رہنے دے پھر جلوں گا تو اندھیروں کو بھی زحمت ہوگی بجھ گیا ہوں تو مجھے یوں ہی بجھا رہنے دے دھوپ ہوں شب کے نشیبوں میں اتر جاؤں گا بس ذرا دیر پہاڑوں پہ بچھا رہنے دے مجھ کو ہونے دے یہ احساس کہ...
  11. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  12. کاشفی

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ ”لاالہ الااللہ محمد حبیب اللہ علی ولی اللہ وفاطمتہ امتہ اللہ والحسن والحسین صفوتہ اللہ ومن ابغضہم لعنہ اللہ“ خداکے سواکوئی...
  13. کاشفی

    خمار بارہ بنکوی حُسن جب مہربان ہو تو کیا کیجئے - خُمار بارہ بنکوی

    بہت عمدہ۔۔۔آپ کی ارسال کردہ غزل مکمل ہے۔۔شکریہ بہت بہت۔۔۔بلکہ بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  14. کاشفی

    یہ جو ماتم کدہ جہاں کا ہے ۔ رفیق اظہر

    بہت ہی خوب جناب۔۔۔شکریہ بیحد۔۔
  15. کاشفی

    موت میں ہے سکوں قرار بہت ۔ رفیق اظہر

    عُمدہ غزل ہے جناب۔۔بہت ہی خوب۔۔
  16. کاشفی

    خمار بارہ بنکوی حُسن جب مہربان ہو تو کیا کیجئے - خُمار بارہ بنکوی

    غزل (خُمار بارہ بنکوی) حُسن جب مہربان ہو تو کیا کیجئے عشق کی مغفرت کی دُعا کیجئے اِس سلیقے سے اُن سے گلِہ کیجئے جب گلِہ کیجئے ہنس دیا کیجئے دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئے سامنے آئینہ رکھ لیا کیجئے آپ سُکھ سے ہیں ترکِ تعلق کے بعد اتنی جلدی نہ یہ فیصلہ کیجئے کوئی دھوکا نہ کھا جائے...
  17. کاشفی

    اپنے ہاتھوں سے یوں چہرے کو چھپاتے کیوں ہو

    غزل اپنے ہاتھوں سے یوں چہرے کو چھپاتے کیوں ہو مجھ سے شرماتے ہو تو سامنے آتے کیوں ہو تم کبھی میری طرح کر بھی لو اقرار وفا پیار کرتے ہو تو پھر پیار چھپاتے کیوں ہو اشک آنکھوں میں میری دیکھ کہ روتے کیوں ہو دل بھر آتا ہے تو پھر دل کو دُکھاتے کیوں ہو ان سے وابستہ ہے جب میرا مقدر پھر تم...
  18. کاشفی

    زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ حدیث «حسین منی» سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے کہ اے دنیا والو! بس مختصریہ سمجھ لوکہ ”حسین منی وانامن الحسین“حسین علیہ السلام مجھ سے ہے اورمیں حسین علیہ السلام سے ہوں ۔ خدا اسے دوست رکھے جوحسین علیہ السلام کو دوست...
Top