بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم
رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا
وہب اپنی شریک حیات کے پاس گئے اور کہا :
''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ علیہ السلام نے ایسے...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین ثم آمین۔۔
اُردو غزل
(ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی)
سوز و ساز عشق کا اظہار ہے اُردو غزل
انبساط و کیف سے سرشار ہے اُردو غزل
ترجمان کوچہ و بازار ہے اُردو غزل
مظہر رنج و غم و آزار ہے اُردو غزل
ہے "حدیث دلبری" بھی اور تفسیر حیات
سربسر گنجینہء افکار ہے اُردو غزل
درحقیقت ہے یہ "اُردو شاعری کی آبرو"...
غزل
(ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی)
جائیں تو کہاں اب جائیں ہم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
ہوتا نہیں وہ مائل بہ کرم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
سب وعدہ شکن ہوتے ہیں صنم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
سہتے ہی رہے ہم اُن کے ستم نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
چبھتے رہے دل میں...
اہل ہند کو میری طرف سے جشنِ آزادیء ہند بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبليں ہيں اس کي، يہ گلستاں ہمارا
(شاعرِ مشرق شمس العارفین فخر ہندوستاں علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
غزل
(اویس ضمیر)
جب تلک پیکرِ بشر میں ہوں
منقسم قدرِ خیر و شر میں ہوں
در بدر ٹھوکریں میں کھا کر بھی
دیکھ تیری ہی رہ گذر میں ہوں
شعلہ بھڑکے تو روشنی مجھ سے
راکھ کا ڈھیر ہو، شرر میں ہوں
کچھ یقیناً نشے میں بک بیٹھا
اب کھٹکتا جو ہر نظر میں ہوں
کھویا کھویا سا میں جو رہتا ہوں...
جشنِ آزادی 2009
اسماعیل اعجاز (خیال) - کراچی پاکستان
خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں اور
عزتیں دیکھو لٹ رہی ہیں اور
کرب میں سسکیاں دبی ہیں اور
ہم مناتے ہیںجشنِ آزادی
چاک دامن گریباں ہے سینے کو
تشنگی میں ہیں اشک پینے کو
زندگی لڑ رہی ہے جینے کو
ہم مناتے ہیں جشنِ آزادی
اپنے ہی ملک میں...
غزل
(غلام ہمدانی مصحفی)
جان سے تا وہ مجھے مار نہیں جانے کا
جان جاوے گی ولے یار نہیں جانے کا
بعد مُردن جو رہیں گے یونہیں وَادِیدہء شوق
المِ حسرت دیدار نہیں جانے کا
مرضِ عشق کی شاید ہو پسِ مرگ، شفا
زندگی میں تو یہ آزار نہیں جانے کا
رحم کر ضعف پر اُس کے کہ چمن تک صیاد
نالہء مرغِ...
خوشی جی جیتی رہیں۔۔۔
مثال کے طور پر اگر میں آپ کو کہوں کہ۔۔۔ آداب عرض ہے! تو آپ اس کا جواب یہ دے سکتی ہیں۔۔۔
جواب۔۔۔
جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔۔۔دودھو نہاؤ پوتو پھلو۔۔۔۔خدا آپ کو چاند سی دُلہن دے جو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔۔۔۔ماشاء اللہ کتنا پیارا ہے۔۔۔اللہ تعالی نظرِ بد سے بچائے۔۔آمین۔۔کتنا...