بابا جانی ۔۔۔ :happy: جس طرح آپ ہمارے بڑے ہیں اسی طرح پروفیسر شہریار صاحب بھی ہمارے بڑوں میں شامل ہیں۔۔ میں نے احتراماً لکھا ہے ۔۔پروفیسر شہریار ۔۔ خوش رہیں۔۔ہنستے مُسکراتے ۔۔شونے بابا جانی۔۔
کتنی مہنگی چیز تھی دُنیا، کتنی سَستی چھوڑ چلے
(قیصر الجعفری)
دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے
بنجاروں سے ڈرنے والو! لو ہم بستی چھوڑ چلے
آگے آگے چیخ رہا ہے صحرا کا اک زرد سفر
دریا جانے، ساحل جانے، ہم تو کشتی چھوڑ چلے
مٹی کے انبار کے نیچے ڈوب گیا مُستقبل بھی
دیواروں نے...
تعارف شاعر: پروفیسر شہریار - اصل نام کُنور اخلاق محمد خان۔
جون 1936 کو آنولہ ، ضلع بریلی ، اُتر پردیش میں پیدا ہُوئے۔
ابتدائی تعلیم ہردوئی میں حاصل کی۔ 1948 میں علی گڑھ آئے ۔
1961 میں اردو میں ایم اے کیا۔
1966 میں لیکچرر ہوئے۔
1996 میں پروفیسر اور صدر اردو کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔...
تعارف شاعر: پروفیسر شہریار - اصل نام کُنور اخلاق محمد خان۔
جون 1936 کو آنولہ ، ضلع بریلی ، اُتر پردیش میں پیدا ہُوئے۔
ابتدائی تعلیم ہردوئی میں حاصل کی۔ 1948 میں علی گڑھ آئے ۔
1961 میں اردو میں ایم اے کیا۔
1966 میں لیکچرر ہوئے۔
1996 میں پروفیسر اور صدر اردو کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔...
غزل
(عادل رشید)
وفا، اخلاص، ممتا، بھائی چارہ چھوڑ دیتا ہے
ترقی کے لیے انسان کیا کیا چھوڑ دیتا ہے
تڑپنے کے لیے دن بھر کو پیاسا چھوڑ دیتا ہے
اذاں ہوتے ہی وہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے
سفر میں زندگی کے لوگ ملتے ہیں بچھڑتے ہیں
کسی کے واسطے کیا کوئی جینا چھوڑ دیتا ہے
کسی کو یہ جنوں...
غزل
(سرور عالم راز سرور)
زمانہ کی ادا ہے کافرانہ
جُدا میرا ہے طرزِ عاشقانہ
ترا ذوقِ طلب نا محرمانہ
نہ آہِ صبح، نے سوزِ شبانہ
شباب و شعر و صہبائے محبت
بہت یاد آئے ہے گذرا زمانہ
"چہ نسبت خاک رابا عالم پاک"
کہاں میں اور کہاں وہ آستانہ
بہت نازک ہے ہر شاخ تمنا
بنائیں ہم کہاں پھر...