خوشی جی آپ سے کیوں ناراض ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بالکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔اور مجھے معلوم ہے کہ سب مسلمان بہن بھائی ہیں۔۔۔ بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ اور نہ ہی میں نے کبھی آپ سے ایسی بات کی ہے جو تہذیب اور اخلاق کے دائرے سے باہر ہو۔۔۔۔۔۔
" آپ اور آپ کی خوشی صاحب "
۔
۔
بات بے بات برہمی صاحب
ہم سے کوئی خطا ہوئی صاحب ؟
مجھ کو بھائے نہ دشمنی صاحب
میرا مسلک ہے دوستی صاحب !
میں نے سچ بولنے کی جراءت کی
بات سب کو لگی بری صاحب
چلو مانا ! قصور میرا ہے
آپ اچھے ہیں ، میں بُری صاحب
کیوں پریشان اِس قدر ہیں آپ ؟
کوئی...
سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔ کیا زبردست شاعری کرتی ہیں محترمہ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔دوبارہ ارشاد ۔۔
اسی زمین کی لہر میں انکل چغتائی مُراد آبادی کا ایک شعر یاد آگیا۔۔آپ لوگوں کی پُرخلوص بصارتوں کی نظر۔۔۔ چشم بدور۔۔۔
اتنا بھی سچ نہ بولو
کہ سچ بھی لگے سچ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
(معراج فیض آبادی)
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے
تیری یادوں کو بھی رُسوا نہیں ہونے دیتے
کچھ تو ہم خود بھی نہیں چاہتے شہرت اپنی
اور کچھ لوگ بھی ایسا نہیں ہونے دیتے
عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے...
قیصر الجعفری صاحب کا کلام آپ کی بصارتوں کی نذر
پچھتاوا
در و دیوار پہ ہجرت کے نِشاں دیکھ آئیں
آؤ ! ہم اپنے بزرگوں کے مکاں دیکھ آئیں
اپنی قسمت میں لکھے ہیں جو وراثت کی طرح
آؤ ! اک بار وہ زخمِ دل و جاں دیکھ آئیں
آؤ ! بھیگی ہوئی آنکھوں سے پڑھیں نوحہء دل
آؤ ! بکھرے ہوئے رشتوں کا زِیاں...
بہت نئے کبھی بیحد پُرانے ہوتے ہیں
اب میرے پاس عجب سے بہانے ہوتے ہیں
ہم میں یہ تاب کہاں تھی کہ پیار بھرا دیوان چُراتے
سنا تھا کہ انڈے برسائے جاتے ہیں اُنپر جو چُراتے ہیں
سبب تو کچھ بھی نہیں پر چَلن ہے اردو محفل کا
کہ جو اشعار سناتے ہیں اُنپر انڈے برسائے جاتے ہیں
ہنسی نہیں ہے کسی کی...