نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    سانوں عزت شہرت، غیرت دی خاطر لڑنا تے مرنا آندا اے سانوں لڑ کےنال طوفاناں دے ساحل تک ترنا آندا اے اسی ظلم ستم توں ڈردے نئیں، اک رب توں ڈرنا آندا اے فاروق توں پیچا پیار دا پا، سانوں پیار وی کرنا آندا اے سمجھ آئی :happy:
  2. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    غلاموں کی صفوں سے آ رہی ہیں کیسی آوازیں کہ جیسے آج ہر اک تختِ شاہی کو گرا دیں گے کہ جیسے ہر جلالِ بادشاہی کو گرا دیں گے پریشاں ہو گئے آقا! ابھی تو کچھ دیوں کی روشنی ہے آپ کی زد میں ابھی تو کچھ اضافہ اور ہو گا آپ کے قد میں ابھی تو کچھ اندھیرا اور بڑھنا ہے شبستاں میں ابھی تازہ لہو کچھ اور...
  3. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    کھیت وڈیروں سے لے لو ملیں لٹیروں سے لے لو رہے نہ کوئی عالی جاہ پاکستان کو مطلب کیا ساری زمینوں کو ہیں گھیرے صدیوں سے خونخوار لٹیرے عزت و دولت میرے وطن کی لوٹ رہے ہیں چند لٹیرے کب تک بربادی دیکھوں کب تک میں ضبط کروں (حبیب جالیب)
  4. کاشفی

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا Corner Meeting at Gilgit Organised by MQM Gilgit Organising Committee 15October 2009 Member of the MQM Coordination Committee Waseem Aftab addressing to a corner meeting at Gilgit
  5. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    ستم گرو کے ستم کے آگے، سر جھکا تھا نہ جھک سکے گا شعار صادق پہ ہم ہیں نازاں جو کہہ رہے ہیں وہی کریں گے وفا کرو گے وفا کریں گے، جفا کرو گے جفا کریں گے کرم کرو گے کرم کریں گے، ستم کرو گے ستم کریں گے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے :happy:
  6. کاشفی

    صبا اکبر آبادی پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو - صبا اکبر آبادی

    حمد باریء تعالٰی (صبا اکبر آبادی) پیش نگاہ خاص و عام، شام بھی تو، سحر بھی تو جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اُدھر بھی تو ایک نگاہ میں‌جلال، ایک نگاہ میں جمال منزل طور پر بھی تو، مسند عرش پر بھی تو عجز و نیاز بندگی تیری نوازشوں سے ہے حاکم ہر دعا بھی تو، بارگہ اثر بھی تو پردہء...
  7. کاشفی

    صبا اکبر آبادی موڑ لو دل کو مدینے کی طرف - صبا اکبر آبادی

    نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (صبا اکبر آبادی) موڑ لو دل کو مدینے کی طرف اب چلو یارو مدینے کی طرف شوق بے پایاں سے جو لرزاں‌ہوں لے چلو مجھ کو مدینے کی طرف حج بیت اللہ سے فارغ‌ہوئے آؤ اب دوڑو مدینے کی طرف ہر طرف سے خود ہی دل پھر جائے گا دیکھنا لوگو مدینے کی طرف صدق دل...
  8. کاشفی

    کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ - شفیق خلش

    غزل ( شفیق خلش) کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ اب مجھ کو محبت کی سزا کیوں نہیں دیتے؟ جس پھول سے گل رنگ ہوئی جاتی ہیں راہیں وہ پھول مرے دل میں‌کھلا کیوں نہیں دیتے؟ اقرار محبت ہے اگر جرم تو جاناں مجرم ہوں، محبت کی سزا کیوں نہیں‌دیتے؟ جس باغ میں‌پھولوں کا تصور بھی نہیں‌ہے...
  9. کاشفی

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بالکل درست فرمایا ہے آپ نے۔۔۔
  10. کاشفی

    گزر گئی شب ہجراں اگر تو کیا ہوگا - طاہرہ صفی

    غزل ( طاہرہ صفی) گزر گئی شب ہجراں اگر تو کیا ہوگا جو کھل گیا یہ فریب نظر تو کیا ہوگا درِقفس تو کھلا ہے مگر یہ ڈر ہے مجھے بکھر گئے کہیں‌سب بال و پر تو کیا ہوگا وہ قتل کرتا ہے اور یہ تو سوچتا ہی نہیں نکل کے آگئے سب نوحہ گر تو کیا ہوگا صنم تراشا ہے میں نے اندھیری آنکھوں سے پلٹ کے...
  11. کاشفی

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سوجاتی ہے ماں - رضا سرسوی

    عمدہ جناب سید محمد نقوی صاحب۔۔۔بہت ہی عمدہ۔۔
  12. کاشفی

    فیض یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ - فیض‌احمد فیض

    غزل (فیض احمد فیض) یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ یوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہمراز کا رنگ سایہء چشم میں‌حیراں رُخِ روشن کا جمال سُرخیء لب میں‌پریشاں تری آواز کا رنگ بے پئے ہوں کہ اگر لطف کرو آخر شب شیشہء مے میں‌ڈھلے صبح کے آغاز کا رنگ چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سے...
  13. کاشفی

    جب تک ہے دل ، رہے گا حسینوں سے واسطہ - شیخ‌اعجاز، فلوریڈا - امریکہ

    غزل (شیخ‌اعجاز، فلوریڈا - امریکہ) جب تک ہے دل ، رہے گا حسینوں سے واسطہ رہتا ہے ہر مکاں کا مکینوں سے واسطہ آداب عشق سیکھنا لازم ہوا ہے اب تاکہ رہے جنوں‌کے قرینوں سے واسطہ ہم کو جہاں‌میں پیار کی دولت نصیب ہے رکھا ہوا ہے ہم نے خزینوں‌سے واسطہ سجدے کا شوق در پہ تو لائے گا بار بار...
  14. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  15. کاشفی

    جگر تجھی سے ابتدا ہے، تو ہی اک دن انتہا ہوگا - جگر مراد آبادی

    غزل (جگر مراد آبادی) تجھی سے ابتدا ہے، تو ہی اک دن انتہا ہوگا صدائے ساز ہوگی اور نہ ساز بے صدا ہوگا ہمیں‌ معلوم ہے، ہم سے سنو محشر میں‌کیا ہوگا سب اس کو دیکھتے ہوں‌گے، وہ ہم کو دیکھتا ہوگا سرمحشر ہم ایسے عاصیوں کا اور کیا ہوگا درِجنت نہ وا ہوگا، درِ رحمت تو وا ہوگا جہنم ہو کہ...
  16. کاشفی

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    میرے قائد خدائے پاک سے ہر پل یہ ہی دعا ہے میری کہ خدا عمر آپکی اور بھی دراز کرے ہزار باد مخالف چلے مگر یونہی خدائے پاک آپ کی عظمتیں فراز کرے آمین ثم آمین - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 56th BIRTHDAY CELEBRATION OF Mr. ALTAF HUSSAIN IN LONDON
  17. کاشفی

    میں‌جو ترے گھر اُس دن پہلی بار آیا تھا - شکیل سروش

    غزل (شکیل سروش) میں‌جو ترے گھر اُس دن پہلی بار آیا تھا لینا دینا کیا تھا، جیون ہار آیا تھا بھول آیا تھا ہاتھ بھی تیرے دروازے پر آنکھیں بھی تیرے چہرے پر وار آیا تھا سانسیں کہاں‌بھول آیا تھا کچھ یاد نہیں اتنا یاد ہے تجھ پر بے حد پیار آیا تھا تم بھی اس دن کیا آئے تھے دروازے پر ہوا...
  18. کاشفی

    زمانے میں‌سروش اپنی یہی پہچان رکھیں گے - شکیل سروش

    اہل پاکستان کے نام ایک خوبصورت غزل۔۔۔۔۔ غزل (شکیل سروش) زمانے میں‌سروش اپنی یہی پہچان رکھیں گے ہم امریکہ میں‌رہ کر دل کو پاکستان رکھیں گے تجھے دل میں‌بٹھائیں گے، کبھی لکھیں گے آنکھوں پر خیال یار تجھ کو اس طرح‌ مہمان رکھیں‌ گے تری آنکھوں کو دے کر روشنی اپنی نگاہوں کی ترے بلور...
  19. کاشفی

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    GILGIT BALTISTAN ELECTION 2009 MQM'S RALLY IN GILGIT October 2009
  20. کاشفی

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    CORNER MEETING AT SKARDU October 2009
Top