نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    Magnanimous Celebrations of Quaid’s Birthday in Washington DC Governor Sindh and Nazim-e-Karachi Attended the Celebrations
  2. کاشفی

    نگاہ خود پہ جو ڈالی تو یہ ہُوا معلوم - سرور عالم راز سرور

    غزل (سرور عالم راز سرور) نگاہ خود پہ جو ڈالی تو یہ ہُوا معلوم نہ ابتدا کی خبر ہے، نہ انتہا معلوم! سوائے اس کے نہیں کچھ بھی باخدا معلوم ہمیں تو اپنا بھی یارو نہیں پتا معلوم! مآل شکوہء غم، حاصلِ دُعا معلوم! غریبِ شہرِ وفا کا علاج، لامعلوم! خزاں گزیدہ بہاروں نے کیا کہا تجھ سے؟ مآلِ...
  3. کاشفی

    یوں تو جو مل جائے، ہو جاتے ہیں اس منظر کے لوگ - علی مینائی

    غزل (علی مینائی) یوں تو جو مل جائے، ہو جاتے ہیں اس منظر کے لوگ آرزوئے عہد نو رکھتے ہیں‌دنیا بھر کے لوگ کون دیوانہ ہے ٹکرائے جو سر دیوار سے آئینے کے گھر ہیں اسی بستی میں اور پتھر کے لوگ یہ بھی اک ترتیب سنگ و خشت و آہن ہی تو ہے جانے کیوں‌گرویدہ ہو جاتے ہیں بام و در کے لوگ ہاتھ میں...
  4. کاشفی

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور آپ تمام گھر والوں کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  5. کاشفی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں‌عُہدہ نمیشود کسی فردا را حالی خوشدار این دل پُرسودا را می نوش بماہتاب ای ماہ کہ ماہ بسیار بتابد و نیابد مارا (عمر خیام) کل کون نوء جئے کس کو خبر ہے بابا؟ تو آج ہی خوش کر لے ذرا دل اپنا مے پی تو شب ماہ میں‌اے ماہ کہ ماہ چمکے گا بہت، ہمیں کہاں‌پائے گا؟ (نامعلوم)...
  6. کاشفی

    فانی یاں ہوش سے بیزار ہوا بھی نہیں جاتا - شوکت علی خاں فانی بدایونی

    غزل (شوکت علی خاں فانی بدایونی) یاں ہوش سے بیزار ہوا بھی نہیں‌جاتا اُس بزم میں‌ہُشیار ہوا بھی نہیں‌جاتا کہتے ہو کہ ہم وعدہ پرسش نہیں‌کرتے یہ سن کے تو بیمار ہوا بھی نہیں‌جاتا دشواری، انکار سے طالب نہیں‌ڈرتے یوں سہل تو اقرار ہوا بھی نہیں‌جاتا آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں‌نصیحت احباب سے غم...
  7. کاشفی

    داغ یاں‌ دل میں خیال اور ہے، واں مدنظر اور - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) یاں‌ دل میں خیال اور ہے، واں مدنظر اور ہے حال طبیعت کا اِدھر اور، اُدھر اور ہر وقت ہے چتون تری اے شعبدہ گر اور اک دم میں‌مزاج اور ہے، اک پل میں نظر اور ناکارہ و نادان کوئی مجھ سا بھی ہوگا آیا نہ بجز بے خبری مجھ کو ہنر اور ہوں پہلے ہی میں عشق...
  8. کاشفی

    مشعلِ درد پھر اک بار جلا لی جائے - کنور اخلاق محمد خاں شہریار

    غزل (کنور اخلاق محمد خاں شہریار - علیگڑھ، ہندوستان) مشعلِ درد پھر اک بار جلا لی جائے جشن ہو جائے، ذرا دھوم مچالی جائے خون میں جوش نہیں آیا زمانہ گذرا دوستو آؤ کوئی بات نکالی جائے جان بھی میری چلی جائے تو کچھ بات نہیں وار تیرا نہ مگر ایک بھی خالی جائے جو بھی ملنا ہے ترے در سے ہی...
  9. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  10. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  11. کاشفی

    قمر کلیکشن

    کلیکشن ۔۔عمدہ ہیں۔۔بہت خوب۔۔
  12. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  13. کاشفی

    تین شاعر، ایک زمین، ایک بحر - غالب، امیر مینائی، داغ

    شکریہ جناب۔۔خوش رہیں۔۔ ویسے محمد وارث صاحب مجھے بھی بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے نانا کے ذکر کرنے کی وجہ سے خوشی جی کا ذکر ادھر کیا۔۔۔:happy:
  14. کاشفی

    نٹ کھٹ روزہ دار - نادر خان سَر گِروہ

    خفیف و لطیف طنز و مزاح۔۔۔۔ نٹ کھٹ روزہ دار (نادر خان سَر گِروہ ، مقیم : مکہ مکرمہ) Nadir Khan Sargiroh روزے رکھنا ہم نے اُسی وقت سے ہی شروع کر دیا تھا جب ہمیں یہ علم ہوا کہ کھاناپینا ہمارے لئے کتنا ضروری ہے۔بچپن میں ایک رمضان کی تپتی ہوئی دھوپ کا ذکر ہے کہ ہم روزے سے تھے اور اِفطار...
  15. کاشفی

    زبان ہے تو جہان ہے - نادر خان سَرگِروہ - مقیم مکہ مکرمہ

    شاہ صاحب۔۔تحریر کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔۔
  16. کاشفی

    کینگروُ کی ماں کب تک خیر منائے گی - نادر خان سَرگِروہ

    جناب نادر بھائی بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔۔تحریر کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔۔
Top