(مکلی - سندھ ، پاکستان)
(مکلی بغداد کے بعد مسلمانوں کا دوسرا بڑا علمی مرکز رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اولیاء اللہ کی سرزمین مکلی سندھ کو ثانیء بغداد بھی کہا جاتا ہے۔۔)
اسلامی جمہوریہ پاکستان
(مزارِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ - کراچی سندھ پاکستان)
(غروبِ آفتاب کا ایک خوبصورت منظر - کراچی سندھ پاکستان)
(سینڈز پِٹ - کراچی سندھ پاکستان)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
یا حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
صلوات اللہ علیکم
اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم
غزل
(غلام ربّانی تاباں)
دلِ تباہ نے اک تازہ زندگی پائی
تمھیں چراغ ملا، ہم نے روشنی پائی
ترے خیال سے فرصت اگر کبھی پائی
بھری بھری سی یہ دُنیا تہی تہی پائی
ستم بھی تیرے تغافل کو سازگار آیا
وفا کی داد بھی ہم نے کبھی کبھی پائی
نکھر گئے ہیں پسینے بھی بھیگ کر عارض
گلوں نے اور بھی شبنم...
غزل
(زاہدہ رئیس راجی)
صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی
یکساں تو کسی کی کبھی حالت نہیں رہتی
انسان پہ وقت ایسا بھی آسکتا ہے اک دن
حالات سے لڑنے کی بھی ہمت نہیں رہتی
دل تب بھی اُجالوں کی تمنا نہیں کرتا
جب سامنے خوابوں کی حقیقت نہیں رہتی
گر بھیڑ میں تنہائی کی عادت ہو کسی کو
محفل...
غزل
(فاطمہ سحر)
دلوں کو ملانے کے دن آرہے ہیں
چمن کو سجانے کے دن آرہے ہیں
کہیں بھول جاؤں نہ خود کو خوشی میں
تیرے پاس آنے کے دن آرہے ہیں
کھنکنے لگے ہیں یہ کنگن بھی اب تو
کہ سجنے سجانے کے دن آرہے ہیں
دُعاؤں نے میری یہ رنگ اب دکھایا
کہ مہندی رچانے کے دن آرہے ہیں
نظر آئے ہر سو...
قائد کی خدمت میں اہلِ کراچی پاکستان کی طرف سے بھی دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت قائد کو صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری عید منانا نصیب فرمائے۔۔۔۔۔اور ان کو لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔ ثم آمین۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...