:biggrin:
مجھے ان لڑکیوں نے جو eyeshade اور glare لگائے ہوئے ہیں۔۔وہ اچھے لگے۔۔ اس لیئے خوب کہا۔ ورنہ بالوں کا اسٹائل مجھے پسند نہیں آیا ہے۔۔۔ :noxxx:
طنز و مزاح ۔۔۔۔محاوروں کا استعمال عام کرنا میرے مقاصد میں سے ہے۔۔(محاورے سُرخ رنگ میں لکھے ہوئے ہیں)کینگروُ کی ماں کب تک خیر منائے گی
(نادر خان سر گروہ - مقیم مکہ مکرمہ)
(یاد کیجئے۔۔ویسٹ میں منعقد کرکٹ ورلڈ کپ 2007 ۔۔جہاں فائنل میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو ہرایا تھا۔۔۔
جبکہ بھارت اور...
شکریہ بہت بہت ۔۔۔
ہلمت کشمیر پاکستان میں واقع ہے۔۔ یہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ پاکستان یعنی جموں و کشمیر جو کہ انڈیا کے قبضے میں ہے۔کہ باڈر سے ملحقہ ایک خوبصورت گاؤں ہے ۔
غزل
(نانا غالب رحمتہ اللہ علیہ)
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
ترے وعدے پہ جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
تری ناز کی سے جانا کہ بنا تھا عہد بودا
کبھی تُو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
کوئی میرے دل سے پوچھے...
زاہدہ رئیس راجی نئی نسل کی ایک حساس اور اُبھرتی ہوئی ادیبہ اور شاعرہ ہیں۔ زاہدہ صاحبہ کے آباواجداد کا تعلق ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے چھوٹے شہر قصر قند سے ہے۔
ان کی جائے پیدائش کراچی پاکستان ہے۔ مادری زبان بلوچی ہے۔ تعلیم کراچی کی مقامی درسگاہوں سے حاصل کی ہے اور پیشے کے اعتبار سے ایک...
بابا جانی آپ نے درست فرمایا۔۔ تاباں صاحب دہلی کے تھے۔۔۔کراچی پاکستان کا ٹیگ تو میں شاید اکثر غزلوں کے ساتھ لگاتا ہوں۔اور انشاء اللہ مستقبل میں جتنے بھی غزلیں شامل محفل کرونگا سب میں یہی ٹیگ لگاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔ تاباں صاحب کو دہلی انڈی کے لوگ شاید بھول گئے ہیں۔۔۔لیکن کراچی پاکستان کے لوگوں کو ابھی بھی...