السلام علیکم --- میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میںکامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
غزل
(مرزا اسد اللہ خاں غالب رحمتہ اللہ علیہ)
دہر میں نقش وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہء معنی نہ ہوا
سبزہء خط سے ترا کاکل سرکش نہ دبا
یہ زمرد بھی حریف دم افعی نہ ہوا
میں نے چاہا تھا کہ اندوہ وفا سے چھوٹوں
وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
دل گزرگاہ خیال مے و...
شاعرِ ہند شاعرِ مشرق شمس العارفین علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ جنہوں نے فرمایا ۔۔ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ۔۔۔۔ انہوں نے اپنے ایک کلام میں کیا خوب فرمایا ہے واہ واہ سبحان اللہ۔۔ جو موجودہ دور میں جناب عزت مآب قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کے لیئے پورا پورا اُترتا ہے۔۔۔...
غزل
(غالب رحمتہ اللہ علیہ)
کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں گر آجائے ہے مُجھ سے
جفائیں کر کے اپنی یاد شرما جائے ہے مُجھ سے
خُدایا جذبہءدل کی مگر تاثیر اُلٹی ہے
کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا جائے ہے مُجھ سے
وہ بَد خُو اور میری داستانِ عشق طولانی
عبارت مختصر، قاصد بھی گھبرا جائے ہے...
غزل
(جاوید اختر)
دل میںمہک رہے ہیں کسی آرزو کے پھول
پلکوں میں کھلنے والے ہیں شاید لہو کے پھول
اب تک ہے کوئی بات مجھے یاد حرف حرف
اب تک میں چن رہا ہوں کسی گفتگو کے پھول
کلیاں چٹک رہی تھیں کہ آواز تھی کوئی
اب تک سماعتوں میں اِک خوش گلو کے پھول
مرے لہو کا رنگ ہے ہر نوکِ خار پر...
پروین شاکر
چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی
خامشی میں بھی وہ باتیں اُس کی
میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں
شعر کہتی ہوئی آنکھیں اُس کی
شوخ لمحوں کا پتہ دینے لگیں
تیز ہوئی ہُوئی سانسیں اُس کی
ایسے موسم بھی گزارے ہم نے
صبحیں جب اپنی تھیں، شامیں اُس کی
دھیان میں اُس کے یہ عالم تھا کبھی
آنکھ...
غزل
(مہتاب قدر)
میری تعریف بھی جھوٹی ہی سہی لکّھو نا
"اک غزل تم بھی میرے نام کبھی لکّھو نا "
میکشی ایک بہانہ ہے فقط ملنے کا
شوقِ دیدار پس تشنہ لبی لکّھو نا
کھل کے لکّھو نا مری جورو جفا کے قصے
اور کبھی اپنی بھی آشفتہ سری لکّھو نا
اہل دنیا کی طرف دیکھ کے رکنا کیسا...
غزل
( ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی)
ہیں کسی کی یہ کرم فرمائیاں
بج رہی ہیں ذہن میں شہنائیاں
اس کا آنا ایک فال نیک ہے
زندگی میں ہیں مری رعنائیاں
مرتعش ہو جاتا ہے تار وجود
جس گھڑی لیتا ہے وہ انگڑائیاں
اس کی چشم نیلگوں ہے ایسی جھیل
جسکی لا محدود ہیں گہرائیاں
چاہتا ہے دل یہ اس...
آج مسلماں کیوںپٹ رہا ہے؟
وجہ تم جاننا چاہتے ہو
مسلمان کیوں ہے ذلیل و رُسوا
جواب اتنا سا میرا سُن لو
کہ آج مسلم کا جُرم یہ ہے
وہ اپنی راہ سے بھٹک گیا ہے
بھُلا کے اللہ رسول و دیں کو
وہ بندہ خواہش کا بن گیا
وہ اپنی دنیا میں جی رہا ہے
اُسے کوئی غرض اب نہیں ہے
خلافِ دیں سب کی زندگی ہے...
غزل
(مرزا اسد اللہ خاں غالب رحمتہ اللہ علیہ)
دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا
آتشِ خاموش کی مانند گویا جل گیا
دل میںذوقِ وصل و یاد یار تک باقی نہیں
آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہا
میری آہِ آتشیں سے بالِ عنقا جل گیا
عرض کیجئے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ خوشی جی کے بھائی کو بخش دے۔۔ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔ بیشک میرے مولا تو ہی بخشنے والا اور نہایت ہی رحم والا بیحد مہربان ہے۔۔۔تو ہماری دعائیں قبول...
نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(سہیل احمد صدیقی)
مہ و نجوم سے بھی معتبر مدینہ ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیسے کہوں، میرا گھر مدینہ ہے
نصیب ہو تو مروں جا کے میں بھی طیبہ میں
کہ مانتا ہوں شفاعت نگر مدینہ ہے
تجلیات کا صدقہ عطا ہو تو آقا
کہ جلوہ گاہ عتیق و عمر مدینہ ہے
حضور...
ًمحترم صدرِ مجلس پیاری میڈم اور اور معزز مسیں ۔۔۔ مجھے جو آج تقریر کے لیئے موضوع دیا گیا ہے اس کا عنوان ہے چاند۔ ماشاء اللہ سے یہاں پر اتنے سارے چاند ہیں۔۔۔ کہ چاند کے بارے میں کچھ کہنا چاند کو سورج دکھانے کے متراد ف ہے۔۔۔ لہذا میں اپنی تقریر کو بہت ہی مختصر رکھوں اور اپنی تقریر کا آغاز...
عوامی قیادت کا مارا ہوا
میں مظلوم شہری ہوں ہارا ہوا
گیا تھا اسمبلی میں ننگے بدن
مِلا مجھ کو کپڑا اُتارا ہوا
وہ جھنڈا لگی گاڑیوں میں گئے
رہا میں تو جھنڈا ہی تھاما ہوا
نکل آئے گھر سے لُٹیرے تمام
سیاست کا جونہی اجالا ہوا
جناب مشرف اِدھر دیکھئے
ہے آئین تہتر کا پھاڑا ہوا
جو غاصب تھے بیٹھے...