نتائج تلاش

  1. س

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    محترم رضا صاحب ، آپ کی بیان کردہ بات کو رد کئیے بغیر ایک ضمنی سوال پوچھنا چاہوں گا وہ یہ کہ اگر واقعی ایسا ہونے والا ہے یا ہو گا تو ہم دنیا کے کون سے حصے میں رمضان کی 15 تاریخ کا اعتبار کریں ؟ مثال کے طور پر پاکستان اور سعودیہ کے اسلامی کیلنڈر میں ہی ایک دن کا فرق آ جاتا ہے اور گزشتہ برسوں میں...
  2. س

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    یا اللہ خیر لگتا ہے کہ اب مہدی حسن کے بخئیے ادھڑنے والے ہیں اس "دھاگے" کے توسط سے:grin:
  3. س

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ غلطی شاید کسی انگریز یا جرمن سے ہوئی ہو گی۔ کریلے کڑوے کیوں ہوتے ہیں؟
  4. س

    موسم کا حال!

    گرمی ہی گرمی۔ 44 سنٹی گریڈ
  5. س

    تعارف عقابی شمشیر

    نوید صاحب کا اردو محفل پر سواگت ہے
  6. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    اس بحث کو جاری رکھا جائے تو بہتر رہے گا۔
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی نہیں حضور ، ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ دراصل آن لائن ممبرز کی صف میں استانی جی کا نام جگمگا رہا تھا۔ لیکن ابھی دیکھا تو "ندارد"۔
  8. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    فی الحال تو میں ہی آیا ہوں ۔ لیکن آثار بتا رہے ہیں کہ آج استانی صاحبہ (زینب) بھی ظہور فرمائیں گی۔
  9. س

    موسم کا حال!

    پچھلے دس دن میں 47 تک تو مدینہ منورہ کا درجہ حرارت بھی رہ چکا ہے۔ لیکن اب دھیرے دھیرے کم ہو رہا ہے۔
  10. س

    موسم کا حال!

    ظہر کی نماز کے وقت 43 سنٹی گریڈ۔
  11. س

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹ سے ٹورنٹو (کینیڈا) اب " آ " سے
  12. س

    گمشدہ اراکینِ محفل

    فی امان اللہ یہاں بھی سحری کا وقت ختم ہونے کو ہے۔ ذرا ہم بھی کھانے سے دو دو ہاتھ کر لیں۔ ;)
  13. س

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اچھا تو ہم چلتے ہیں;)
  14. س

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ارے ۔۔۔۔، ظفری بھائی تو بھاگ گئے:)
  15. س

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی ، کوئی بلی مارے نہ مارے آپ نے ایک تتلی ضرور مار دی:grin:
  16. س

    گمشدہ اراکینِ محفل

    لبیک یا اخی شمشاد انا ما مفقود ، بس مشغول مع ضیوف۔ ھما جاء من باکستان۔کیف حالک ؟
  17. س

    موسم کا حال!

    فاتح بھائی ، آپ 40 پر ہی پریشان ہو گئے۔ یہاں آج دن کے 1 بجے 44 سنٹی گریڈ تھا۔
  18. س

    اردو محفل کا سکول

    حسن صاحب ، بھائی جی ، مانچسٹر کیسا لگا آپ کو۔ ویسے اپنے فیصل آباد اور برطانیہ کے مانچسٹر میں سوائے موسم کے فرق کے بہت ساری چیزیں مشترک بھی ہیں۔ استانی جی کل سے غیر حاضر ہیں۔ چھٹی کی درخواست بھی نہیں بھیجی۔ کل کا خانہ تو ہم نے خالی چھوڑ دیا تھا آج بھی نہ آئیں تو دونوں دن کی غیر حاضری لگانا پڑے...
  19. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    پیر من خس است فاتح بھائی ، حاضر جوابی میں آپ کا بھی جواب نہیں:)
  20. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں جناب ، آپ کون سا پنجاب کے "گھبرو پتر" ہیں کہ آپ کی عقل اتنی موٹی ہو:grin: حضور ذہانت و فطانت میں تو ہم پنجابی ، کراچی والوں کے مرید ہیں ۔ اور کراچی والے ایک "چورن فروش" کو پیر مانتے ہیں۔:grin:
Top