ظفری بھائی ،
سانچ کو آنچ نہیں ۔ بھٹو مرحوم ذاتی کردار اور اعمال میں جیسا بھی تھا لیکن ایک زبردست لیڈر تھا۔ اس کی بشری خامیوں پر بحث کئیے بغیر اگر ہم اس کی ملکی سیاست اور بین الاقوامی حوالے سے مسلم ممالک کا بلاک بنانے کی کوششوں کا جائزہ لیں تو ہم اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ وہ عالمی سطح کا بہترین...