نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    فی الحال تو میں آیا ہوں۔ میرے بعد شاید شمشاد بھائی تشریف فرما ہوں گے۔
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ،منیر بھائی ، اللہ کا بہت احسان ہے۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟ کچھ نہیں کسی نے اپنی مہارت کی چھری پھیر ڈالی تھی ہماری محفل کی آئی ڈی پر یا پھر ہمارا کمپیوٹر ہی زیادہ سمجھدار ہو گیا تھا کہ میری طرف سے خود ہی جواب دینے لگ گیا تھا۔:grin:
  3. س

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    لیکن ، مخالفین بھی تو مسلم دشمن پالیسی پر ہی سیاست کر رہے ہیں کام وہ بھی یہی کریں گے البتہ طریقہ واردات بدل جائے گا۔
  4. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی ہاں ، اب کافی آرام ہے:grin: میں تو ہیکر سے کہتا ہوں کہ اتنی تکلیف کی بھی کیا ضرورت تھی مجھے کہا ہوتا میں خود اپنا پاسورڈ ذپ کر دیتا:)
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حضور ، تو کیا کریں ۔ جیسا دیس ویسا بھیس والی بات ہی سمجھ لیجئیے:) ابھی تو آٰئی ڈی پر ہاتھ صاف ہوا ہے۔ سرِ عام گھومتے پھرتے رہے تو خود کے ہیک ہوجانے کا خطرہ ہےنا:(
  6. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جناب ، ظفری بھائی تو شاید چلے گئے البتہ ہم حاضر ہیں۔
  7. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاتح بھائی ، ربط ارسال فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔
  8. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    جی ، آپ نے درست فرمایا کہ ہماری چیونٹی کی رفتار والی ترقی کی نسبت دیگر ممالک چیتے کی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ اس کے بنیادی اسباب تو وہی ہیں کہ ان ممالک نے اپنی عوام کی تعلیم پر ہم سے کہیں زیادہ توجہ دی اور حکومتوں کی تبدیلیوں کے باوجود انہوں نے اپنی پالیسیوں میں تسلسل ٹوٹنے نہیں دیا۔ بالکل...
  9. س

    سوال گندم جواب میں چنے

    چینی کی صرف ایک قسم ہوتی ہے ۔۔۔یعنی محنتی مرغی بانگ کیوں نہیں دیتی؟
  10. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہو اگر ایسا ، تو لکھئیے اک اور بلاگ
  11. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    فاتح بھائی ، ہم سے چوری چوری!!! یعنی بلا--گر بھی بن گئے اور ہمیں خبر ہی نہیں!!!
  12. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق بھائی ، براہِ کرم ذرا فری میسن کے موضوع پر مزید روشنی ڈالئیے تا کہ بنیادی نکات سمجھنے میں آسانی رہے۔ ویکپیڈیا اگرچہ کافی معلومات رکھتا ہے لیکن ان کے مستند ہونے کا شک ہی رہتا ہے۔
  13. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق بھائی ، انتہائی نا موافق سیاسی اور اقتصادی حالات کے باوجود دیگر اسلامی ممالک کی نسبت پاکستان کی ترقی کا گراف کافی بلند ہے۔ یہاں ترقی سے مراد ملک کے افراسٹرکچر کی مضبوطی اور بنیادی مہارتوں میں افراد کی تربیت ہے۔ اور بالآخر یہی دو چیزیں ملک کی اقتصادیات کو مضبوط رکھنے میں مدد گار ہوتی ہیں۔...
  14. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    عمار ،اللہ کی مہربانی ہے۔ خوش و خرم وقت گزر رہا ہے۔ آپ بتاؤ سر کا درد ٹھیک ہوا یا نہیں؟ آپ کو ٹیسٹ کروا لینا چاہئیے تھا۔ ویسے تو کسی مرض کو بھی معمولی نہیں سمجھنا چاہئیے اور اس کا بر وقت علاج کروانا چاہئیے لیکن دیر تک رہنے والا سر درد اور سینے کے درد کے فوری علاج کی طرف سے کبھی غفلت نہیں کرنا...
  15. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    خوش آمدید ، چھوٹے بھیا
  16. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    محسن حجازی ، آپ کا سوال جتنا آسان ہے اتنا ہی مشکل بھی ہے۔ لیکن یہ بات یقینی ہے کہ یہ ہمارے خاتمے کا آغاز نہیں ہے۔ دراصل یہ ہمارے سیاستدانوں اور مذہبی لیڈروں پر عوام کا عدم اعتماد ہے جو جنرل صاحب کو شیر بنا دیتا ہے اور ان کو ہر غیر قانونی کام کی ہلا شیری دیتا ہے۔ سیاسی جماعتیں ہوں یا مذہبی گروپ...
  17. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    وعلیکم السلام ،زہے نصیب آج تو فیروز خاں صاحب جلوہ افروز ہیں۔ فیروز بھائی ، اللہ کا بہت بہت فضل اور آپ کی دعائیں ہیں ۔ بالکل خیریت سے ہوں ۔ جناب ، برخوردار پاکستان جا کر بہت خوش ہے ۔ ہر روز اس سے بات ہوتی ہے۔ ایک ہفتہ پہلے اس نے سکول جوائن کر لیا تھا۔ یہاں تو روزے کا پتہ بھی نہیں چلتا البتہ...
  18. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    جی ، محترمہ ، بہت بہتر ۔ اب آپ "آزاد" ہیں کچھ بھی کہہ سکتی ہیں۔ میرے اس فیصلے کی وجہ بہت سادہ سی ہے کہ میں محفل کا ماحول خراب نہیں کرنا چاہتا۔ میں ان سب دوستوں کا ممنون ہوں کہ جنہوں نے اس بحث کے دوران میری رہنمائی فرمائی۔ اب آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث کو بند کر دیں کیوں کہ فاتح بھائی کے بیچ...
  19. س

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    ظفری بھائی ، شاید درست لنک یہ ہو گا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8242
  20. س

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    عراق جنگ کی قیمت اور امریکی عوام کا ردِ عمل --- دس بلین ڈالر ماہانہ اخراجات --- اب تک 3800 امریکی فوجیوں کی موت --- 38000 امریکی فوجی زخمی --- 144 امریکی فوجیوں کی خود کشی --- 1220580 عراقی باشندوں کی ہلاکت کہ جو روانڈا میں1994 میں ہونے والی نسلی تطہیر سے بھی زیادہ ہے۔ امریکی مصنف Alan...
Top