جی ماوراء ،
میں نے بھی کچھ دن پہلے امن کو بتایا تھا کہ محترمہ بوچھی صاحبہ کی گل فشانیوں پر مجھے آدھی درجن سے زائد (9) اراکین محفل نےذاتی پیغامات لکھے تھے جن میں سے 2 خواتین بھی تھیں۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب انٹرویو کے دھاگے پر ان کو سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی۔ میں نے شمشاد بھائی کو ایسے ہی نہیں...