فاتح بھائی ،
بندہ اتنا ماہر کہاں کہ ربط مہیا کر سکے ۔ مجھے تو آج تک کمپیوٹر پر تصویر پوسٹ کرنا نہیں آئی۔:(
بہر حال یہ بہت مشہور غزل ہے۔
"نئے کپڑے پہن کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کس کے لئیے"
شاعرہ میرے خیال سے پروین شاکر ہیں اور گلوکار کا نام نجھے معلوم نہیں ہے۔ امارات میں کسی بھی میوزک...