نتائج تلاش

  1. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    صاحب ، ہم بھی بڑے سیانے ہیں۔ ہماری بھابھی اور آپ کی بھابھی کو کچن میں مصروف کر کے ہم دونوں مرد (ود) باہر نکل جائیں گے۔ اگر دونوں کو باتوں سے فرصت مل گئی تو بہت مزیدار بریانی کھانے کو ملے گی ورنہ وہی بیضہ نیم بریاں زندہ باد۔;)
  2. س

    موسم کا حال!

    جی ، آج بھی کافی حبس ہے یہاں۔ درجہ حرارت اگرچہ کچھ کم ہوا ہے لیکن حبس کا موسم تڑپا کے رکھ دیتا ہے۔
  3. س

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    فاتح بھائی ، ہم تو کب سے آپ کی "میزبان نوازی" کا انتظار کر رہے ہیں۔ تشریف لائیے اور اپنی کوکنگ کی ہم سے تعریف کروائیے۔:)
  4. س

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    سوچن والی گل اے "دل کو لگتی ہے بات زینب کی"
  5. س

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کدو شریف اور گوشت
  6. س

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    محترم اعجاز اختر صاحب ، پاکستان میں تو معلوم نہیں علماء کس دن کے روزے کا اعلان کرتے ہیں لیکن یہاں سعودیہ میں جمعرات کا پہلا روزہ ہو گا۔
  7. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    فاتح بھائی ، ہمیں بے حد قلق ہے کہ ہم ، مابدولت ہو کر بھی آپ کو کوئی خطاب عطا نہ کر سکے ۔ :grin: ملاحظہ فرمائی ہماری بے بسی؟؟؟ :)
  8. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    نبیل صاحب ، میری رائے ہے کہ یہ دھاگہ ہی حذف کر دیا جائے۔ خاور بھیا ، اتنا غصہ نہیں کرتے بھائی۔ میں بھی مجاہد رہ چکا ہوں (افغان ، روس جنگ میں)۔ اس لئیے جب بھی مجاہدین پر بات ہوتی ہے میں خاموشی میں ہی عافیت سمجھتا ہوں کیونکہ ، "آنکھ نے جو دیکھا ہے لب پہ آ سکتا نہیں"۔ ہمیں اب حقیقتوں سے...
  9. س

    عمران خان :کراچی آمد اور اسلام آباد واپسی

    ٹھیک کہا آپ نے ، اسی مناسبت سے اسلام آباد کو غلام آباد کہنا چاہئیے۔;)
  10. س

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    رمضان کریم ، اردو محفل کے سب ساتھیوں کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو۔ خدائے پاک اس مبارک مہینے کو ہم سب کے گناہوں کی مغفرت کا وسیلہ بنائے (آمین)
  11. س

    عمران خان :کراچی آمد اور اسلام آباد واپسی

    محب اس کو غنڈہ گردی کہہ کر عزت کا مقام تو نہ دیں۔ اسے مشرف گردی کہتے ہیں۔
  12. س

    امن ایمان کی باتیں!

    امن ، شاعری بہت اچھی ہے ، لیکن اتنی اداس شاعری؟
  13. س

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔
  14. س

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    ہاں ، عمار ، آپ ٹھیک کہتے ہو ہم نے اپنی حرکتوں سے ہی اپنا توا لگا رکھا ہے پوری دنیا میں۔ بالکل ، آمریت سب سے برا سیاسی نظام ہے اور ہمیں مشرف کی من مانیوں سے اس کا تجربہ بھی ہو چکا ہے۔ لیکن اس نظام کو سہارا کس نے دے رکھا ہے؟ انہی نام نہاد جمہوری لیڈروں نے جن کے نزدیک ذاتی مفادات کا حصول کسی بھی...
  15. س

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    چھوٹے بھائی ، حقیقت یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا اطلاق سعودی حکومت پر نہیں ہوتا۔ اور یہ معاہدہ بھی سپریم کورٹ کی وساطت سے نہیں ہوا تھا۔ اس لئیے ہمیں اس معاہدے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو ان کی الگ الگ حیثیت میں دیکھنا ہو گا۔ دُنیا کے کسی بھی ملک میں اگر تحویلِ مجرماں کا بھی معاملہ درپیش ہو تو...
  16. س

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ،منیر بھائی ، آپ کے سلام کرنے کے انداز نے تو ہمارا تراہ ہی نکال دیا۔ ابھی بھی خود کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر اس بات کا یقین کر رہے ہیں کہ ہم اپنے کمرے میں ہی ہیں یا شہرِ خموشاں میں ہمیں کوئی ملنے آیا ہے۔:rolleyes:
  17. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ، واجد حسین صاحب ، ایسی بات نہیں ہے کہ کوئی اس کو مجاہدین کے کھاتے میں ڈال رہا ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ ایسے لوگ گرفتاریوں کے بعد اپنے جرائم کی جو توجیہہ پیش کرتے ہیں وہ خطرناک حد تک اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کا سبب بنتی ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ ان کے بیانات کو...
  18. س

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    یہ ایک مخصوص ذہنیت رکھنے والے لوگوں کی جہالت کا نتیجہ ہے۔ اور یہ شیطان صفت لوگ شکلِ مومناں میں ہی اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کرتے ہیں۔ بہ امرِ محال اگر یہ خواتین فحاشی کی مرتکب بھی تھیں تب بھی اس بہیمانہ اقدام کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،نہ مذہب میں اور نہ قانون میں۔ یہاں میں ظہور احمد سولنگی کے...
  19. س

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    عمار ، آپ کا چکر لگ گیا یا آپ چکر دے کر چلے گئے؟:)
  20. س

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں نواز شریف کو ایک بار پھر ملک بدر کر کے سعودی عرب کے شہر جدہ بھیج دیا گیا ہے۔ حکومتِ وقت کا مؤقف ہے کہ نواز شریف کی یہ ملک بدری اس معاہدے کے عین مطابق ہے جو انہوں نے سعودی حکومت کی ثالثی میں ،اب سے تقریبا 8 سال پہلے ، مشرف حکومت سے طے کیا ہے اور جس کی رُو سے وہ...
Top