وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ،
بسام بھائی ، کیسے مزاج ہیں؟؟ اردو محفل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ایک گزارش کرنا تھی آپ سے ، کہ اختلافات کے باوجود اخلاق اور دلیل سے بات کرنا ہمارا دینی شیوہ ہے۔ اس لئیے ہمارے دین نے اپنے مخالفین سے بھی حسنِ سلوک کا سبق دیا ہے اور بلا وجہ کسی پر کفر کا فتوٰی...